Zamany ki qeemati batain
Zamany ki qeemati batain
وہ نیکیاں دیکھ کر تھوڑی دیتا ہے
وہ تو اُن کو بھی دیتا ہے
جو اُس کا نام تک نہیں لیتے ۔
لوگ آپ کی زندگی میں آئیں گے اور چلے جائیں گے
لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص
ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا
لہذا خود کو جانیں اور خود کی قدر کریں
اپنی زبان سے نکلے الفاظ کی ذمہ داری تو
ہم لے سکتے ہیں لیکن سمجھنے والے
کی سوچ کی ذمہ داری کسی طور نہیں لی جا
سکتی کالی عینک لگا کر دنیا کو کا لا کہنا
کچھ لوگوں کی تربیت میں شامل ہوتا ہے
جو انسان وقت سے زیادہ
آپ سے کچھ نہیں ما نگتا
اس سے زیادہ آپ کو
کوئی پیار نہیں کر سکتا
تقریبا اٹھارہ ہزار مخلوقات میں
صرف انسان ہی پیسہ کماتا ہے
کوئی مخلوق کبھی بھوکی نہیں رہتی
اور انسان کا کبھی
پیٹ نہیں بھر تا
زندگی کوئی چائے کا کپ تھوڑی ہوتی ہے کہ
ایک چمچہ شکر ملا ذایقے کی تلخی کو دور کر دیا جائے
زندگی کو تو عمر کے آخری لمحے تک گھونٹ پینا پڑتا ہے
چاہے تلخی کتنی ہی زیادہ کیوں نہ ہو جا ئے
پیسہ کہتا ہے
مجھے حاصل کرو اور بھلا دو
وقت کہتا ہے میرے پیچھے چلو باقی سب کو چھو ڑ دو
مستقبل کہتا ہے میرے لیے کوشش کرو باقی سب بھلا دو
اور اللہ صرف اتنا کہتا ہے مجھے یاد کرو میں سب کچھ
تیرے قدموں میں ڈال دوں گا
تمہاری تکلیف ایک بوند کی طرح ہے
اور رب کی تم سے محبت ٹھاٹھیں مارتے
ہوئے سمندر کی مانندہے
تمہارے مسئلے بہت چھوٹے ہیں
رب کا جلال اور اس کی عنایت نا ختم ہونے والی ہے
قبولیت اور مقبولیت میں سے
ہمیشہ قبولیت کا انتخاب کرو
جو مقبول ہو
ضروری نہیں وہ قبول بھی ہو
اپنا فائدہ سوچے بنا
سب کے ساتھ اچھا سلوک کرو
کیونکہ جو پھول بیچتے ہیں
ان کی ہا تھ میں خوشبو رہ جاتی ہے
احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے
یہ ایک خو شبو ہے
جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتی ہے
اندھیرے کو اندھیر انہیں بلکہ روشنی بھگاتی ہے
نفرت کو نفرت سے نہیں
محبت کے نور سے دور کیا جاتا ہے
مرنے کی با تیں کرنے والے
سبھی تھوڑی مرنا چاہتے ہیں وہ تو
یہ سننا چاہتے ہیں کہ کوئی ہے جو
ان سے بہت محبت کرتا ہے اور
انہیں مرنے نہیں دے گا
میں تو یہی کہوں گا کہ جب کسی کے دل کا دروازہ
آپ کے لیئے بند ہو جائے تو اُسے کھٹکھٹا کر اپنی
عزت نفس نہ گرائیں کیونکہ ڈھونڈنے سے وہ
ملتا ہے جو بچھڑ گیا ہو وہ نہیں ملتا جو بدل گیا ہو
محبت میں خواری کی ایک بڑیوجہ یہ بھی ہے کہانسان خود سے زیادہ محبوب سےمخلص ہو جاتا ہے
Zamany ki qeemati batain