Reality quotes in urdu
Reality quotes in urdu
دور حاضر میں وہی شخص سر اٹھا کر چل سکتا ہے
جس کے پا س مو بائل نہیں
ہر مو بائل میں کچھ ایسے نمبر ہوتے ہیں
جو نہ ڈائل ہوتے ہیں نہ ڈدیلیٹ ہو تے ہیں
نفسا نفسی کے دور میں مو بائل جیسی بلا ایک
طرف رکھ کر اپنوں کے سے بات چیت کر لیں
تو آپ کو احساس ہوگا کہ وقت کتنا آہستہ اور
خوبصورتی سے گزرتا ہے
افسوس
ہم ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں
موبائل کا کھو جانا،فجر کے کھو جانے
سے ز یادہ پریشان کن ہے،
Reality quotes in urdu
مو بائل اور دل ،،
اتنے پاک رکھو کہ جب کوئی کھول کر دیکھے
تو شرمندگی نہ ہو،
نمازوں کو چھوڑ کر موبائل استمال کرتے ہیں
ہم کتنے نادان ہیں اپنے رب کو ناراض کرتے ہیں
ایک زمانہ تھا جب موبائل گرتا تھا
تو بیٹری باہر آجاتی تھی
اب مو بائل گرتا ہے تو
دل باہر آجاتا ہے
کڑوا سچہم سب فیس بک کے مومن اورمعاشرے کے ابلیس ہیں
Reality quotes in urdu