Reality Quotes
Reality Quotes
انسان پر جب اچھا وقت آنے لگتا ہے
تو بہت سے رشتے بھی پیدا ہو جاتے
جو بہت پہلے آپکو قبر میں اتار
چکے ہوتے ہیں۔۔
آپ کب صحیح تھے یہ کوئی نہیں
یاد رکھتا،لیکن آپ کہاں غلط ہو،
یہ بات کوئی نہیں بھولتا۔۔
اپنے ہاتھ سے کی ہوئی نیکی
اور دوسروں سے سر زدہونے
والے گناہ کا تذکرہ کسی سے نہ کرو
یہ تمہارےے کردار کا
امتحان ہے۔۔
لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
اگر ہمارا وقت اچھا ہو تو۔۔
سنبھل کر چلا کرو
ہر طرف گری ہوئی ہے
سوچ لوگوں کی۔۔
خود کے کردار کو اتنا مضبوط
بنا لو کہ،لوگ تم جیسا بننے کی
کوشش کریں۔۔
پہلے لوگ دل سے بات کرتے
تھے،اب موڈ اور مطلب سے بات
کرتے ہیں۔۔
نیکی ایسے کرو جیسے
بارش جگہ نہیں دیکھتی
بلکہ ہر جگہ کو سیراب
کر دیتی ہے۔۔۔
جب کچھ ہوتا ہوا نظر نہیں آتا
تب ہی تو سب ہو رہا ہوتا ہے،
کیونکہ اللہ راستہ نکالتا نہیں
بناتا ہے۔۔
نمک کی طرح ہو گئی ہے
زندگی
لوگ حسب ضرورت استعمال
کرتے ہیں۔۔
پاؤں گیلے کئے بنا سمندر
تو پار کیا جا سکتا ہے
مگر آنسو بہائے بغیر زندگی
نہیں گزاری جا سکتی۔۔
کچھ باتوں کا جواب صرفخاموشی ہوتی ہے اورخاموشی بہت خوبصورتجواب ہے
Reality Quotes