Quotes about Time
Quotes about Time
Quotes about Time
گھڑی کی فطرت بھی عجیب ہے
ہمیشہ ٹِک ٹِک کہتی ہے
مگر خود ٹیکتی نہیں ہے
اور نہ دوسروں کو ٹیکنے دیتی ہے
وقت کا امتحان کھٹن ضرور ہوتا ہے
لیکن اس کا نتیجہ
آپ کے ہاتھوں میں ہوتا ہے
Quotes About Time
اگر کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو
وقت کی اہمیت کو سمجھنا پڑے گا
یہ جو گھڑی ہے وہ آپ کی زندگی سے
آہستہ آہستہ وقت کو کم کرتی جا رہی ہے
پھر تم کیوں کہتے ہو کل سے کروں گا
اچھا وقت اُس کا ہے
جو کسی کا بُرا نہیں سوچتا
وقت دیکھائی نہیں دیتا لیکن
بہت کچھ دیکھا دیتا ہے
وقت اور زندگی دُنیا کے عظیم اُستا ہیں
زندگی وقت کا صحیح استعمال سیکھاتی ہے
اور وقت ہمیں زندگی کی قیمت سیکھاتا ہے
ایک منٹ میں زندگی نہیں بدلتی
پر ایک منٹ میں سوچ کر لیا گیا فیصلہ
پوری زندگی بدل سکتا ہے
کسی نے پوچھا اس جہاں میں
آپ کا اپنا کون ہے میں نے ہنس کر کہا
وقت
اگر وہ صحیح ہے تو سب اپنے ورنہ کوئی نہیں
آپ کے پاس اپنے سپنوں کو حقیقت دینے کا
وقت صرف آج کا ہی ہے
کل کون جانے آپ کے پاس وقت ہو نہ ہو
اگر آپ بہت بُرے وقت سے
گزر رہے ہیں تو چلتے رہیے
رُکیے مت بُرا وقت گزر جائے گا
اچھے وقت کا غرور ہے چلو اچھی بات ہے
سنبھلنا سُنا ہے بے وفائی وقت کی
اثر بڑا گہرا چھوڑ جاتی ہے
جب آپ گزرے وقت پر
افسو س کر رہے ہوتے ہیں
اُس وقت بھی وقت گزر رہا ہوتا ہے
انتظار مت کریئے
صحیح وقت کبھی نہیں آتا
اُٹھو اور اپنا سفر شروع کر و
انتظار مت کریئے
صحیح وقت کبھی نہیں آتا
اُٹھو اور اپنا سفر شروع کر و
جب وقت کا تماچہ پڑتا ہےتو کوئی فقیر تو کوئی بادشاہ بن جاتا ہے