20 best quotes about student !!
20 best quotes about student
سٹوڈنٹ کی زندگی
سٹوڈنٹ لائف کسی بھی انسان کی زندگی کا اہم حصہ ہوتی ہے اور زندگی کے اسی حصے میں اس کا مکمل مستقبل چھپا ہوتا ہے جو طالب علم اس زندگی کے اس حصے میں اچھی طرح سے محنت کرتے ہیں وہ اپنی آنے والی زندگی کو سکون سے جیتے ہیں اورجو لوگ محنت نہیں کرتے اور اپنا قیمتی وقت آوارہ گردی میں گزار دیتے ہیں تو آنے والے وقت میں وہ ذلیل و خوار ہوتے ہیں طالب علموں کو چاہیے کہ اگر وہ اپنی آنے والی زندگی میں بہتر کارکردگی دکھانا چاہتے ہیں تو وہ صرف اور صرف اپنی تعلیم کی طرف 20 best quotesتوجہ دیں ۔
کیونکہ جو آج آپ بوئیں گے وہی کل کاٹیں گے زندگی میں ایسا ہوہی نہیں سکتا کہ آپ آج وقت ضائع کریں اور کل وقت آپ کو ضائع نہیں کرے گا کیونکہ زندگی ہمیں ایک بار ملتی ہے اور یہ وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جاتی ہے جب ہم جوان ہوتے ہیں تو طاقت غرور میں ہر چیز کو اگنور کرتے ہیں مگر وقت کے ساتھ ساتھ طاقت بھی ختم ہو جاتی ہے اور غرور بھی مٹی میں مل جاتا ہے اگر آپ زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو آج سے ابھی سے کام کرنا پڑے گا اپنے مقصد کو پانے کیلئے تا کہ آنے والی زندگی آپ کی ویسی ہی ہو جیسی آپ چاہتے ہیں
علامہ اقبال نے کیا خوب لکھا ہے
مٹا دے اپنی ہستی کو گر کچھ مرتبہ چاہیے
کہ دانہ خاک میں مل کر گلِ گلزار ہوتا ہے
جب تک آپ کسی بھی کام کیلئے اپنے آپ کو وقف نہیں کر دیں گے تب تک آپ اُسے حاصل نہیں پائیں گے اپنے آپ میں جنون پیدا کر لیں اپنے مقصد کو حاصل کرنے کا کیونکہ “سپنے وہ نہیں ہوتے جو آپ کو نیند میں آتے ہیں بلکہ سپنے تو وہ ہوتے ہیں جو آپ کو نیند ہی نہیں آنے دیتے “
طالب علم کیلئے سب ضروری اُس کی تعلیم ہے اگر وہ اس میں بھر پور کارکردگی دکھاتا ہے تو وہ آنے والی لائف میں اپنے مقاصد کو حاصل کر لے گا کیونکہ ۔
“اگر آپ کسی اسے شخص کو تلاش کر رہے ہیں جو آپ کی زندگی بدل سکتا ہے تو آپ خود کے چہرے کو آئینے میں دیکھیں “
کامیابی کا راستہ ایمانداری کی پٹڑی سے ہو کر جاتا ہے۔۔
Kamyabi ka rasta ,ImanDari ki Patri say ho ker jata hai..
اگر آپ کامیاب ہونا چاہتےہیں،تو اپنے اندر کی قابلیت کو پہچانیئے
Agar aap kamyaab hona chahty hain ,tu apny andar ki qableyat pahchaneye,,
20 best quotes about student !!
سوچنے میں اپنا وقت برباد مت کریں،ابھی سے اپنے مقصد پر کام شروع کریں۔۔
Sochny mein apna waqat Barbad mat karain,abhi say apny maqsad per kaam shoro karian..
کامیابی کا کوئی منتر نہیں ہے،یہ بس محنت کا پھل ہوتا ہے۔۔
Kamyaabi ka koi mantar nahi hai,ye bas mahnat ka phal hota hai..
اُستاد کا کام بس آپ کو کامیابی کے راستے کی پہچان کروانا ہوتا ہے اور اس راستے پر چلنا آپ کا کام ہوتا ہے
Ustad ka kaam bas aap ko kamyabi k rasty ki ,pahchan karwana hota hai,Aur ic rasty per chalna aap ka kaam hota hai..
آپنے دوستوں کا چناؤ سوچ سمجھ کر کریں کیونکہ یہی دوست آپ کی آنے والی زندگی میں سُکھ دُکھ کے ساتھ بنہیں گے
Aapny doston ka chunao soch samjh kar karain,Keyon k yahi dost ,Aap ki aany wali zindagi mein Sukh Dukh ka sathi banain gay..
کامیابی کا راستہ ناکامیوں کی سیڑھیوں سے ہو کر گزرتا ہے
Kamyabi ka rasta nakami k rasty say ho ker Guzrta hai..
جس طرح سورج خود جل کر دُنیا کو روشنی دیتا ہے ویسے ہی سخت محنت سے آپکو کامیابی ملتی ہے
Jis tarah soraj khud jal kar,Dunya ko roshan ker deta hai,wesy hi mahnat Say aap ko kamyabi milti hai..
زندگی میں امتحان انہیں لوگوں کا ہوتا ہے ۔جو امتحان دینے کے قابل ہوتے ہیں
Zindagi mein imtihaan inhi lodon ka hota hai,Ju imtihaan deny k qabil hoty hain.
جو جھکتا نہیں ہے وہ ٹوٹ جاتا ہے ۔ اسلیئے ہمیشہ گھمنڈ سے دور رہیں
Ju Jhukta nahi wo toot jata hai,ici leye Ghumand say dor rahain..
اگر آپ کسی کو دیکھانے کیلئے پڑھ رہے ہیں ۔ تو یقین جانیئے آپ خود کو دھوکہ دے رہے ہیں
Aagar aap kesi ko dikhany k leye parh rahy hain,Tu yaqeen janeye aap khud ko dhuka dey rahy hain..
پڑھنا کبھی بھی بند نہ کریں ۔ کیونکہ علم کی کوئی حد نہیں ہوتی
Parhna kabhi bhi band na karain ,keyon k Ilam ki koi had nahi hoti..
اپنا کام آپ خود کریں اگر آپ کسی دوسرے پر بھروسہ کرو گے تو دھوکہ کھاؤ گے
Apna kaam khud karain ,agar aap kesi dosary par bharosa karo gay,tu dhuka khao gay..
کامیابی کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اُسے پار کر پاتے ہیں یا نہیں
Kaamyabi ka Darwaza hamisha khula rahta hai,Aab ye aap per hai,ke aap usy paar kar paaty hain ya naahi..
اگر آپ خود پر بھروسہ نہیں کر سکتے ۔ تو دوسرے آپ پر یقین کیسے کریں گے
Aagar aap khud par bharosa nahi kar sakty,tu dosary aap per yaqeen kesy karain gay..
کامیابی آپ کو تب تک حاصل نہیں ہو سکتی ۔ جب تک آپ ناکامی کے بارے سوچتے رہیں گے
Kaamyabi aap ko tab taj hasil nahi hu sakti,Jab tak aap naakami ka baary mein sochty rahin gay..
آج اور کل میں فرق صرف اتنا ہے کہ آج کو آپ جی رہے ہوتے ہیں اور کل بیت چکا ہوتا ہے
Aaj aur kal mein faraq siraf itna hai,keh Aaj ko aap ji rahy hoty hain,Aur kal beet chuka hota hai..
ہمیشہ یاد رکھیں آپ ہی اپنی پہچان بنا سکتے ہیں ۔ اور آپ خود ہی اپنی پہچان بگاڑ سکتے ہیں
Hamisha yaad rakhain,Aap hi apni pahchan bana sakty hai,Aur khud hi apni pahchan bigaar sakty hain..
دھن ضائع کرتے وقت دھیان رکھیں یہ واپس سخت محنت سے ہی حاصل ہو گا
Dhan Zaya karty howy dheyan rakhain,ye wapis sakhat mahnat say hi hasil ho ga..
بُرے وہ لوگ نہیں جو آپ کو بُرا کہتے ہیں ۔ بُرا تو آپ کا دماغ ہے جواُن کی بات مان لیتا ہے
Buray wo log nahi ju aap ko bura kahty hain,Bura tu aap ka dimagh hai,ju un ki har baat maan leta hai..
20 best quotes
20 best quotes