Qeemati Alfaz in urdu
Qeemati Alfaz in urdu
کوئی بھی انسان پر فیکٹ نہیں
ہوتا لگاؤ ہو تو خوبیاں تلاش کر
لیتے ہیں اور بیزاری
ہوتو خامیاں۔۔۔
کسی بے قدرے شخص سے
کی جانے والی مخلص محبت آپکو
ساری زندگی کیلئے ذہنی مریض
بنانے کیلئے کافی ہوتی ہے۔۔
آنکھیں
دنیا کی تمام معصومیت اپنے اندر سمیٹ
لیتی ہیں،جب روتی ہیں تو دلوں کو ہلا دیتی
ہیں،اور جب بند ہوتی ہیں تو دنیا کو رولا
دیتی ہیں۔۔
جن کی آنکھیں بات بات پر بھیگ جاتی ہیں
وہ کمزور دل کے نہیں سچے دل کے ہوتے ہیں۔۔۔
سکون دولت سے نہیں بلکہ
کمزور کی دُعا اور خدا کی عطا سے
ملتا ہے۔۔
کسی کے وقت پہ ہنسنے کی غلطی کبھی
نہ کرنا،یہ وقت ہوتا ہے،جو چہرے یاد
رکھتا ہے۔۔
اگر ثابت قدم ہو تو
راستے خود بہ خود نکلتے
ہیں۔۔!
زندگی میں بس اتنی دعا مانگ لینا
کوئی گھر ماں کے بغیر نہ ہو
اور کوئی ماں گھر کے بغیر نہ ہو۔۔
اگر لوگ آپ کو اپنی زندگی سے
نکال کر خوش ہیں تو دکھی آپ کو
بھی نہیں ہونا چایئے۔۔
لوگوں کی اکثریت آپ کے ساتھمخلص نہیں ہوتی بلکہ اپنی ضرورت سےمخلص ہوتی ہے۔۔انکی ضرورت بدلنے سے انکا اخلاصبدل جاتا ہے۔۔
Qeemati Alfaz in urdu