اپنے آپ کو ڈھونڈنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اپنے آپ کو دوسروں کی خدمت میں گم کر لو
مد د کرنے کا جذبہ کبھی سردنہیں پڑھنا چاہیے اسی ایک جذبے سے منسوب ہے انسانیت ہاتھ سے سہی لفظوں سے ہی مر ہم رکھتے رہیں
وہ جو بچپن میں کہتے تھے کہ لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو اب سمجھ آئی کہ اللہ کا گھر تو دل ہے اور میں ساری زندگی صرف مسجد سمجھتی رہی
خدایا کبھی کسی انسان کو وہاں سے دکھ نہ ملے جہاں اس نے اپنا سکھ لٹا یا ہو
ہر شخص سے الجھ پڑے میرے دفاع میں سنتا نہیں وہ لفظ بھی پاگل مرے خلاف
سنو صاحب زندگی میں بھی سپیڈ بریکرز آتے رہتے ہیں چوتھے گیر سے پہلے گیر پر آنا پڑتا ہے ورنہ بہت زور کا جھٹکا لگتا آہستہ آہستہ بندہ پھر چوتھے گیر تک پہنچ ہی جاتا ہمت نہیں ہارنے
توبہ کا اصل جوہر اس میں ہے کہ گناہ کے ماضی پر ندامت ہو حال میں معافی کی درخواست ہو اور مستقبل کے لیے اس گناہ سے بچ کر رہنے کا عزم کر لیا جائے اگر یہ تینوں عناصر اکٹھے ہو جائیں تو توبہ کی قبولیت میں کسی شک وشبہ کی گنجائش نہیں رہتی
انسان مرتا مر جائے لیکن کبھی بھی ان سہاروں پہ بھروسہ نہ کرے جو کئی بار اس کی بنیادوں کو ہلا چکے ہوں
اگر ہم یہ کہنے کے بجائے دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں یہ کہنا شروع کر دیں فرشیوں کے ہاتھ میں بھی قلم ہے تو ہمیں لوگوں سے زیادہ اللہ کی فکر ہو جا ئگی
محبت کرنا گناہ نہیں ہے محبت میں بہک جانا گناہ ہے کہتے ہیں کہ محبت میں سب جائز ہے غلط کہتے ہیں محبت وہ جائز ہے جس میں پاکیزگی ہو
Reality of Life Hum zarort k waqat zarort mand ban jaty hain,Aur Zarort Khatam hoty hi Gherat mand ban jaaty hain,Laikn kabhi bhi Ahsan mand nahi banty Insaan jab andar say toot jaye tu ,kesi bhi Mahol say Khush nahi hota,Chahy Aas paas ,Buhat say Muhabat aur Ahsas karny waly hi kun na hun Agar…
In this post Amidst the noise of life, silence beckons us to listen closely to our hearts and find solace in its gentle embrace. Embrace the silence within, for it holds the key to unlocking the whispers of the soul
Life changing quotes on Soch Life changing quotes on Soch इस जगह मत जाओ जहाँ लोग तुम्हे बर्दाश्त करते हों बल्के वहाँ जाओ जहाँ लोग तुम्हारा इंतज़ार करते हों Life changing quotes on Soch जो लोग जितने मीठे होते हैं ज़िन्दगी उन् का इतना ही करवा इम्तिहान लेते है तुम साल बदलता देख रहे हो…
This poste means that you should keep smiling because you never know how your smile can change someone’s life ( Urdu Quotes Golden Words ).This post reminds us that anything is possible if we have the courage to try. It teaches us to keep pushing ourselves to new heights and to never stop dreaming ….