کیا ہمارے والدین ہمیں آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ؟؟(Success story)
کیا ہمارے والدین ہمیں آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ؟؟ Motivational Urdu Success story ہمارے والدین ہمارے بہت سے کاموں میں روک ٹوک کرتے ہیں ۔یہ مت کرو وہ مت کرو، یہاں جائو، یہاں مت جائو۔ یہ لو یہ نہ لو بہت کچھ اور بہت سی چیزوں کے بارے میں بولتے رہتے ہیں جنہیں سُن کر…