Love poetry in urdu
Love poetry in urdu
یہ پہلی بار ہوا یہ کیوں احساس ہوا
جانے انجانے کیوں مجھے تم سے پیار ہوا
Love poetry in urdu
جانے انجانے جو نام کہیں میرا آتا ہوگا پل بھر کیلئے اسکی دھڑکنوں کو بڑھاتا ہوگا
جو آتا ہو گا خیال اسے ساتھ بِتائے لحوں کا وہ آنکھوں میں نمی اور ہونٹوں پر مسکان لاتا ہوگا
اَن دیکھے پیار ہوا ہے کسی کو جانے انجانے میں مل گیا وہ اسی کو
وہ پیار نہیں کرتا ہم سے تو کیا ہوا ہم توچاہتے ہیں ابھی بھی اسی کو
جانے انجانے میں تم مجھ پر کتنا ستم ڈھا رہے ہو
محبت کسی اور سے کر رکھی ہےپر فکر تم میری جتا رہے ہو
Love poetry in urdu
اس نے حال دل کاغذ پے لکھ دیا قلم کے سہارے
جانے انجانے زندگی گلزار کر گیا
پتہ نہیں تھا مجھے جانے انجانے چین و سکون چھین رہا تھا میں اسکا
پتہ نہ تھا مجھے جانے انجانے گنہگار بن رہا تھا میں اسکا
جانے انجانے میں اِس گل سرخ پہ انکے لبوں کی سرخ لالی رہ گئی
بس اُنہیں کے تصور میں اسے دیکھا کرتا ہوں
زندگی میں غلط لوگ بھلے ہی کچھ غلط کرجاتے ہیں
مگر جانے انجانے میں ہی سہی صحیح راہ دکھا جاتے ہیں
Love poetry in urdu
اُس حقیقت کی میری آنکھیں ہیں گواہ
پر دل ابھی بھی ناگوارہ ہے
جانے انجانے میں بہت دور ہوگئے تم مجھ سے
پر یہ دل ابھی بھی تمہارا ہے
تیرا اور میرا الگ ہونا صرف قسمت کی ہی بات نہیں تھی
جانے انجانے میں ہی سہی کچھ دھوکا تو تم نے بھی کیا تھا
جانے انجانے میں کیسے اسے جان گئی ہزاروں کی بھیڑ میں بھی اسے پہچان گئی
اسی بھیڑ میں جب اس نے مجھے پہچاننے سے انکار کیا اسی وقت میں ہار گئی
جانے انجانے میں سہی تم نے ایک شاعرسےمحبت کی ہےدنیا تمہیں آج یاد کرتی ہے اورمرنے کے بعد بھی کرے گیکیوں کہ میری ہر لکھاوٹ میں تمہارا ذکر ہے