کمال ہے نا قسمت دوست نہیں ہے پھر بھی روٹھ جاتی ہے عقل لوہا نہیں ہے پھربھی زنگ لگ جاتا ہے خود اعتمادی جسم نہیں ہے پھر بھی گھائل ہو جاتی ہے اور انسان موسم نہیں ہے پھر بھی بدل جاتا ہے
اپنی تقدیر خود ہی لکھنی ہو گی یہ کوئی چٹھی نہیں ہے جو دوسروں سے لکھوا لیں گے
جنھوں نے آپ کو کڑی دھوپ میں سخت محنت کرتے دیکھا ہے وہی لوگ آپ کی محنت کی قیمت کو جانتے ہیں لیکن اوروں کیلئے آپ قسمت والے ہیں
دُنیا کا سب سے خوبصورت میوزک ہے HEARTBEATآ پ کی اپنی کیا ہے cOMPOSEکیونکہ اسے خود خدا نے اس لیئے ہمیشہ دل کی سُنو
کامیاب لوگوں کی کامیابی کا راز یہ بھی ہے کہ وہ اُن کاموں کو اپنی عادت بنا لیتے ہیں جن کو اکثر ناکام لوگ کرنا ہی پسند نہیں کرتے
خاندان پیار کا دوسرا نام ہے اپنے خاندان کو وقت دیجئے اس سے پریم اور یقین کا رشتہ مضبوط بنتا ہے یاد رکھنا زندگی کی بھاگ دوڑ میں خاندان پیچھے نہ چھوٹ جائے
خاندان گھڑی کی سوئیوں جیسا ہونا چاہیے کوئی چھوٹا ہو کوئی بڑا ہو کوئی سلو ہو کوئی فاسٹ ہو پر جب کسی کے بارہ بجانے ہوں تو سب ساتھ ہوں
اپنی عزت کی حفاظت کیلئے اپنے اندرکرنٹ پیدا کرو کیونکہ جن تاروں میں کرنٹ نہیں ہوتا ان پر لوگ کپڑے سکُھاتے ہیں
منزل پر پہنچنا ہے تو کبھی راہ کے کانٹوں سے مت گھبرانا کیونکہ کانٹے ہی تو بڑھاتے ہیں رفتار ہمارے قدموں کی !!
چھاتا بارش کو تو نہیں روک سکتا لیکن بارش میں کھڑے رہنے کا حوصلہ ضرور دیتا ہے اسی طرح خود اعتمادی کامیابی کی گارنٹی تو نہیں دیتی لیکن کامیابی کیلئے محنت کرنے کا حوصلہ ضرور پیدا کرتی ہے
آپ کسی کی تعریف کتنی بھی کر سکتے ہو لیکن بے عزتی ہمیشہ ناپ تول کر کرنا کیونکہ یہ وہ اُدھار ہے جو ہر کوئی سود سمیت چکانے کیلئے بے قرار رہتا ہے
زندگی میں حد سے خوشی اور حد سے زیادہ غم کسی کو مت بتانا کیونکہ دُنیا بڑی ظالم ہے حد سے زیادہ خوشی پر نظر اور حد سے زیادہ غم پر نمک لگاتی ہے
اگر ہر کوئی آپ سےخوش ہے تو یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ نے زندگی میں بہت سارے سمجھوتے کئے ہیں اور اگر آپ سب خوش ہیں تو یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ نے لوگوں کی بہت سے غلطیوں کو نظر انداز کیا ہے
ہتھیلی پر رکھ کر نصیب تو کیوںاپنا مقدر ڈھونڈتا ہےسیکھ اس سمندر سےجو ٹکرانے کیلئے پتھر ڈھونڈتا ہے
inspirational quotes on patience In this current age, most of us have forgotten to be patient and get annoyed very hurriedly over negligible things like a traffic jam, stock market ups and downs, a baby crying and such things. In fact, patience is a virtue that everybody must retain. Patience makes us superior people, Patience is the…
This poste speaks to the power of empathy and connection in education (Best Educational Quotes). When we teach from a place of emotional intelligence and build meaningful relationships with our students, they will not only remember what we taught them but also how we made them feel ( Students Motivational ). This poste is the…
Leadership 18 best quotes 99 % log oc 1 % k mulazim hoty hain jis nay himaat nahi haari hoti Kuch bara hasil karny k leye kabhi kabhar Aap ko bary Khtrat moal leny party hain un logon k leye kamyab bano ,jo tumhain nakkam dekhna chahty hain Aam logon ki Khwahishat aur umeden hoti…
10 inspirational quotes روز تھکتا ہو ں کر کر کے مرمت اپنی روز اک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے Roz Thakta Hon Kar Kar Ke Murammat Apni Roz Ik Nuqs Naya Mujh Mein Nikal Aata Ha کا میا بی کو ئی حا دثہ نہیں ہو تی ،کا میا بی محنت ،مستقل مز اجی…
This post tells us that as long as we have life, worldly possessions like wealth and fame hold no real value. Our true treasure is the time we have been blessed with and how we spend it ( Quotes of The Day About Life In Urdu Hindi, Inspiring Quotes About Life ).This post reminds us…