Life Changing Quotes
Life Changing Quotes
Life Changing Quotes
میں نے اُس دن سے اپنی بات کو سمجھانا چھوڑ دیا
جس دن یہ جان لیا کہ لوگ آپ کی بات کو
اپنی سمجھ تک ہی سمجھ سکتے ہیں
Quotes about time wasting
دوسروں کو اپنے بارے میں صفائیاں دے کر
اپنا وقت ضائع مت کریں
لوگ اتنا ہی سمجھتے ہیں جتنی اُن کی اوقات ہوتی ہے
پہلا قدم آسان نہیں ہوتا
لیکن اسے اٹھانے کے بعد ہی
مشکلات آسانی میں بدل سکتی ہیں
پوری دنیا میں صرف ایک ہی شخص ہے
جو آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہے
اور وہ آپ خود ہیں
Life Changing Quotes
میں نے سمندر سے سیکھا ہے جینے کا سلیقہ
چُپ چاپ سا بہنا اپنی موج میں رہنا
ہر انسان اپنی زبان کے پیچھے چُھپا ہو ا ہے
اگر اسے سمجھنا ہے تو اسے بولنے دو
میری غلطی مجھے بتاؤ دوسروں کو نہیں
کیوں کہ میری غلطیاں میں نے ہی ٹھیک کرنی ہیں
دوسروں نے نہیں
اگر آپ کی آنکھ خوبصورت ہے
تو آپ کو دنیا اچھی لگے گی
اگر آپ کی زبان پیاری ہے
تو آپ دنیا کو اچھے لگیں گے
جو گزر چکا اس کو پیچھے مڑ کر کبھی مت دیکھو
ورنہ آگے جو ملنے والا ہے اسے بھی کھو دو گے
یہ حالات ہیں میرے ایک دن سُدھر جائیں گے
لیکن کافی لوگ میرے دل سے اتر جائیں گے
کسی نے پوچھا تم انہیں یاد کرتے کیوں ہو؟
جو تمہیں یاد نہیں کرتے
تڑپ کر دل بولا
رشتے نبھانے والےمقابلہ نہیں کرتے
زندگی میں کبھی اس انسان کو مت کھونا
جو غصہ کر کے بھی خود تمہارے پاس آجائے
غصہ اس سلگتی ہوئی لکڑی کی مانند ہے
جو دوسروں کو جلانے سے پہلے خود جلتی ہے
غلطی زندگی کا یک پیج ہوتا ہےلیکن رشتہ ایک پوری کتاب ہوتا ہےاس لئے کبھی بھی پوری کتاب کوایک پیج کے لئے مت کھونا
خود کو ایسے ظاہر کرو جیسے تم خود ہویا ویسا بن جاؤ جیسے خود کو ظاہر کرتے ہو
Life Changing Quotes