میری ذہانت اور شخصیت دھری کی دھری رہ گئی جب میرا پالا اپنے نصیب سے پڑا
لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ ڈرو کیونکہ نہ تو کوئی موت کو قریب کر سکتا ہے اور نہ ہی کوئی رزق کو دور کر سکتا ہے
کسی دوسرے کی لیے اپنے حصے کی خوشیاں قربان کر دینا یہ بھی انسانیت کی انتہاہے
رب سے تعلق ہی سکون دیتا ہے انسانوں سے تعلق تو صرف اذیت دیتا ہے
بچپن میں دو اُنگلیاں ملا دینے سے دوستی ہو جایا کرتی تھی اور آج روزانہ گلے لگ کر بھی لوگوں کا دوغلہ پن نہیں جاتا
ایک دن آئے گا اور سب کچھ ٹھیک ہو چکا ہوگا آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں گے تو ایک لمحے کے لیئے پچھتا ئیں گے اور خودسے کہیں گے میں بلاوجہ اُس وقت اتنا پریشان ہوا سب ٹھیک ہو ہی گیا اگر یہ وہی وقت ہے تو پریشان چھوڑ دیجیئے جلد ہی سب ٹھیک ہو جانے والا ہے
عورت اگر بیوی ہے تو غلام ہے اگر بیٹی ہے تو بوجھ ہے اگر بہن ہے تو شک کا شکار ہے بس عورت اب ماں کے روپ میں ہی کچھ اہمیت کی حامل رہ گئی ہے
ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ہو جاتی ہے اور سچ بولو تو بے ادبی ہو جاتی ہے اور کچھ نا بولو تو منافقت ہوجاتی ہے
رشوت انصاف کو توبہ گناہ کو غیبت اعمال کو نیکی بدی کو غصہ عقل کو اور صدقہ بلا کو کھا جاتا ہے
گندگی دیکھنے والوں کی نظر میں ہوتی ہےورنہ کوڑا کرکٹ چُننے والوں کوروٹی اُس میں بھی نظر آرہی ہوتی ہے
Life changing quotes on Soch Life changing quotes on Soch इस जगह मत जाओ जहाँ लोग तुम्हे बर्दाश्त करते हों बल्के वहाँ जाओ जहाँ लोग तुम्हारा इंतज़ार करते हों Life changing quotes on Soch जो लोग जितने मीठे होते हैं ज़िन्दगी उन् का इतना ही करवा इम्तिहान लेते है तुम साल बदलता देख रहे हो…
8 Truths Of Life Everything is short-term, including physically. You will never be fulfilled with what you have until you die. Self-indulgence drives the economy; and the economy. When your time has come to changeover from this reality, you won’t be rational about that raise; you’ll be thinking about the relations you’ve made–so start acting…
Motivational quotes جب درد حد سے بڑھ جاتا ہے،تو انسان روتا نہیں ،خاموش ہو جاتا ہے۔ Jab Darad had sey barh jata hai tu,insaan Rota nahi khamosh hu jata hai, نہیں مایوس میں اپنے خدا سے،بدل جاتی ہے قسمت بھی دعا سے۔۔ Nahi mayos mein apny Khuda sey,Badal jati hai Qismat bhi Dwa sey.. بات…
Life is precious and more immeasurable by any jewel. Life is an opportunity, benefit from it. Life is beauty, admire it. Life is a dream (Precious Words About Life), realize it. Life is a challenge, meet it. Life is a duty, complete it. Life is a game, play it. Life is a promise, fulfill it….
This post reminds us that our thoughts have a tremendous impact on our lives and encourages us to adopt a positive mindset (Amazing Quotes About Life). This post encourages individuals to look beyond outward appearances and judge people based on their character and personalities .This post teaches us to let go of things that are…
Khuda par Bharosa quotes Khuda par Bharosa quotes Aurat Zaat Aqwal in hindi urdu race mein jeetnay wala ghora nahi jaanta ke kamyabi kya hoti hai ?woh dorta hai to sirf –apne maalik se milnay wali takleef ki wajah se,to aap kabhi bhi –apne aap ko takleef mein pao to samajh janake tumhara maalik khuda…