ایک بیج بغیر آواز کے اگتا ہے جبکہ درخت بھاری آواز کے ساتھ گرتا ہے تباہی کی آواز ہوتی ہے لیکن تخلیق کی کوئی آواز نہیں ہوتی
آپ اپنی صفت پر راضی رہیں چڑیا کبوتر نہیں بن سکتی کبوتر کوا نہیں بن سکتا سب کا اپنا ا پنا نصیب ہے تو تم جو ہو تم وہی بنے رہو گے
حیثیت کا کبھی گمان نا کرنا یا در کھنا اڑان ہمیشہ زمین سے شروع ہو کر زمین پر ہی اختتام پذیر ہوتی ہے
جس سکون کی تلاش میں تم اوروں کے پیچھے بھاگ ر ہے ہو وہ سکون تمہاری اپنی ذات میں اللہ نے چھپار کھا ہے تمہیں تمہارے سوا کوئی مکمل نہیں کر سکتا تم خود اپنی ذات کی تکمیل ہو اور جس روز تم خود کو ڈھو نڈلو گے اس روز تمہیں اللہ مل جائے گا
جنہیں اللہ سے مانگنے کی عادت ہو وہ زندگی میں کبھی خالی ہاتھ نہیں رہتے
جن لوگوں کی تنہائی پاک ہوتی ہے ان لوگوں کی دعائیں ردنہیں ہوتیں
آپ کے ارد گرد کوئی مجبور پر یشان حال یا مصیبت زدہ ہے تو مت سمجھیں یہ اسکی آزمائش ہے یہ آپ کی بھی آزمائش ہے
محبت میں خواری کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ یہ انسان خود سے زیادہ محبوب سے مخلص ہو جاتا ہے
رشتوں کو وعدوں اور قسموں کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ چھوڑنے والے قسمیں کھا کر بھی چھوڑ دیتے ہیں اور نبھا نے والے بغیر وعدوں کے رشتے نبھا دیتے ہیں
Heart touching quotes
آپ جتنے پر انے ہو جائیں گے آپ اتنے ہی خاموش ہو جا ئیں گزرتی عمر کیسا تھ زندگی آپ کو عاجز بنا دیتی ہے اور آپ کو احساس ہوتا ہے کہ آپ نے کتنا قیمتی وقت بیکار خواہشات کے پیچھے بھا گتے ہوئے ضائع کر دیا
روئے زمین پر اکثریت میں ایسے لوگ ہیں جو’’ دکھ ‘’ تکلیف ‘’ اذیت ‘’ فریب ‘’ دھوکہ ‘’ تو انسانوں کو دیتے ہیں اور معافی اللہ سے مانگتے ہیں
جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا
[highlight color=”black”]Ithbar Best 10 quotes (Trust)[/highlight] Trust. You cannot have a healthy relationship without it. To think about how important trust really is, I am sure all of us can bring to mind a scenario where our trust has been broken. How do we develop trust in the first place? Can that trust that has…
Hakeem Luqman reminds us that when we focus on counting our blessings, we invite a sense of abundance and positivity in our lives ( Hakeem Luqman Ki Qeemti Baatein ). Hakeem Luqman highlights that sincere and thoughtful words have the power to touch the deepest corners of someone’s heart. Hakeem Luqman Ki Hikmat Say Bhri…
[highlight color=”black”]Top 10 Quotes of Walt Disney !![/highlight] Walt Disney best Quotes Walter Elias Disney was an American entrepreneur, animator, voice actor and film producer,The Walt Disney Family Museum is an American museum that features the life and legacy of Walt Disney,Beyond his countless achievements, there was Walt: the loving son, brother, husband, and simply “Daddy” to his girls. One of his…
Deep Thought New Collection (New Lines In Urdu Hindi) Many of these quotes have a special place in my heart and have helped to carry me through difficult moments in life. They’ve taught me the power of reflection, the importance of resilience and the strength of optimism: all of which are essential tools to reach…
Aqwal e zareen ہمیشہ اس وقت بولیں ،جب آپ کو احساس ہو کے،آپ کے الفاظ جو آپ کہنے جا رہے ہیں،آپ کی خاموشی سے زیادہ خوبصورت ہیں۔۔ Hamisha ic waqat bolain,jab aap ko ahsas ho kAp k alfaz,jw ap kahny ja rahy hain,Ap ki khamoshi sey zayada Khubsurat hain.. ہمت کبھی مت ہارو،کیوں کہ ،پہاڑوں…