Heart Broken Lines
Heart Broken Lines
ساتھ تو زندگی بھی چھو ڑ جاتی ہے
پھر لوگوں سے شکایت کیسی۔۔۔؟
جب اللہ راضی ہوتا ہے۔۔
تو ہر چیز کو وسیلہ بنا دیتا ہے۔۔
آنسو کا کمال ہے کہ گرتا باہر ہے
اور صفائی اندر کی کر دیتا ہے۔۔
حوصلہ بلند ہونا چاہیے
عروج و زوال زندگی کا
حصہ ہے۔۔
جو تکلیف تم خود بر داشت نہیں کر سکتے
وہ کسی دوسرے کو بھی نہ دو۔۔
Life changing aqwal
آج تک انسان ایسا کچرا دان نہیں
بنا سکا جس میں وہ اپنی نفرتیں،عداوتیں
تعصب اور جہالت کو پھینک سکے۔۔
صورتیں کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں
نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں۔۔
سوچ اچھی ہونی چاہیئے
نظر کا علاج ہے نظریے
کا نہیں۔۔۔
بنا آواز کے رونا
رونے سے زیادہ درد
دیتا ہے۔۔۔
صاف نیت سے مانگا جائے
تو رب نصیب سے بڑھ کر
دیتا ہے۔۔
غیر ضروری بحث ہمارے
کسی بھی قریبی دوست کو
ہم سے جُدا کر سکتی ہے۔۔
مشکل وقت میں دشمن کے لفظوںکے وار سے زیادہ اپنوں کی خاموشیتکلیف دیتی ہے۔۔
Heart Broken Lines