لیڈر کی طرح سوچو لیڈر کی طرح بنو پھر پوری دُنیا آپ کو کاپی کرے گی
کچھ لوگ تمہیں اپنی آنکھ سےنہیں دیکھتے بلکہ تمہیں اُس شخص کی آنکھ سے دیکھتے ہیں جو شخص تمہاری عیب جوئیاں کرتا ہے یا تمہاری صفتیں بیان کرتا ہے
نہ جُھکنے کا شوق ہے نہ جھکانے کا شوق ہے کچھ احساس دل سے جڑے ہیں بس اُنہیں نبھانے کا شوق ہے
جو لوگ اپنے چراغوں کو پس پشت رکھتے ہیں ان کا سایہ انہیں کے راستے میں پڑتا ہے
وقت اور پیسے میں اگر کسی ایک کو چُننا پڑ جائے تو ہمیشہ وقت کو چُنیئے گا کیونکہ وقت سب کی قیمتی چیز ہے
معاف کر دینے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جو کچھ آپ کے ساتھ کیا گیا ہے وہ ٹھیک ہے بلکہ معاف کرنے کا مقصد اپنا ذہنی سکون ہے معاف کردینے کا مطلب یہ بھی نہیں کہ تعلقات دوبارہ قائم کئے جائیں
دُکھ کی سختیاں چہرے سے تو رخصت ہو جاتی ہیں لیکن انسان کے اندر داخل ہو کر اس کے گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہیں
دوزخ میں لے جانے والی دولت سے وہ غریبی بہتر ہے جو جنت کی راہ دیکھائے
جو شخص تمہیں محبت اور وفا کا تحفہ دے اس کی قدر کرو کیونکہ دُنیا میں اس سے زیادہ قیمتی اور انمول تحفے نہیں
دُنیا میں خوش رہنا ہے تو اگر ،مگراور کاش پہ سوچنا بند کر دیں
نہ کبھی تھکے پیر نہ کبھی ہمت ہاری جذبہ ہے بدلاؤ کا زندگی میں اس لیئے جاری ہےسفر
شک ہمیشہ رشتوں کو بکھیرتا ہے اور پریم سے اجنبی بھی بندھ جاتے ہیں
چاہے لمبا ہو سفر چاہے عجیب ہو منزل مشکلوں سے ڈرنا کیا مقام پانا ہو اگر
کچھ کرنے والے انسان کیلئےاس دُنیا میں کچھ بھی نہ ممکن نہیں
Reality is a fascinating tapestry of genuine and unfiltered truths that form the very fabric of the world we inhabit ( Reality Quotes Collection) . In this vast collection of experiences, we encounter the raw essence of existence, free from the filters of perception or imagination. Reality (Reality Quotes Collection दुनिया की सच्ची और खरी…
inspirational quotes ye zindagi aik super market ki tarah hai ,ic market main ghomon phira jo marzi kharedo ,Beshak pori troli bhar lo ,laikn yaad rakhna k cashear k paas bhi jana hai,jitna saman lia hai ic ka hisaab bhi dena hai jo Log apny waqat ka muawaza apny waqat par wasool karna chahty hain…
Life changing quotes انسان کو انسان دھوکہ ،نہیں دیتاہے،بالکہ امیدیں،دھوکہ دے جاتی ہیں،جو وہ دوسروں سے کرتا ہے۔۔ Insan ki insan dhoka nahi deta,balke insan ko,Wo umedain dhoka de jati hai,jo wo dosrun sey karta hai, اکیلے ہی لڑنی پڑتی ہے،زندگی کی لڑائی،،،لوگ صرف تسلی دیتے ہی،ساتھ نہیں۔۔ Akely hi larni parti hai,Zindagi ki larai,Log…