جو ذہن اپنی لذتوں کا غلام اور روح اپنی خواہشوں کی قیدی ہو تی ہے وہ ایک بنجر زمین کی مانند ہے
آپ کبھی بھی لوگوں کی سوچ کو اپنے بارے میں تبدیل نہیں کر سکتے اسلیئے لوگوں کی پرواہ کئے بغیر اپنی زندگی اس طریقے سے بسر کیجئے جو آپ کو خوشی دے
انسان کی زندگی تو اس قدر مختصر ہے کہ وہ محبت کا حق بھی ادا نہیں کر سکتا پھر نہ جانے لوگ نفرت کیلئے وقت کہاں سے نکال لیتے ہیں
اُمیدوں کے آگے ٹوٹ جانا اچھا نہیں لگتا کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا اچھا نہیں لگتا مجھے دینے والوں کی ہی قطار میں رکھنا میرے مالک تیرے در کے سوا کہیں سر جھکانا اچھا نہیں لگتا
اگر گرنا ہی آپ کی فطرت ٹھہرا تو کوشش کریں پہاڑ سے گریں ،نظروں سے نہیں
انسان نہ کچھ ہنس کر سیکھتا ہے اور نہ رو کر سیکھتا ہے وہ جب بھی کچھ سیکھتا ہے یا تو کسی کا ہو کر سیکھتا ہے یا پھر کسی کو کھو کر سیکھتا ہے
جب اندھیرا بڑھنے لگے تو کسی پیاسے دیئے میں چپکے سے تیل بھر دیا کرو دیکھنا پھر تمہاری ذات کی روشنی کبھی کم نہیں ہو گی
زندگی نے بہت کچھ سکھایا کتابوں نے بھی رہنمائی کی لیکن انسانی رویوں نے جو سبق دیا نہ تو وہ زندگی کے کسی ورق اور نہ ہی کتاب کے کسی صفحے پر تحریر تھا
زندگی میں خوشیاں حاصل کرنا چاہتے ہو تو خوشیاں دینا بھی سیکھو جب دینا سیکھ جاؤ گے تو پانا آسان ہو جائے گا
انسان جب پیدا ہوتا ہے تو خدا اُس کی فطرت میں محبت اور خلوص کو بھی ساتھ پیدا کرتا ہے نفرت اور پتھر دل بننا انسان کو انسان سکھاتے ہیں
25سال کی عمر تک ہمیں پرواہ نہیں ہوتی کہ لوگ کیا سوچیں گے 50سال کی عمر تک اسی ڈر میں جیتے ہیں کہ لوگ کیا سوچیں گے 50سال کے بعد پتہ چلتا ہے کہ ہمارے بارے میں کوئی سوچ ہی نہیں رہا تھا
جب زندگی آپ کو اُداس ہونے کی 100 وجوہات پیش کرے تو آپ زندگی کو بتائیں کہ آپ کے پاس مسکرانے کے ہزار موقعے ہیں
دُکھ کی گنتی جانت ہوں میں ،سُکھ گننا نہ آوے میں ناشکرا میرے مالک،اک توفیق دلا دے سُکھ گننا سکھلا دے
محبت ، دوستی،ہمدردی،رہنمائی یا مدد اس دُنیا میں کوئی اسی نشانی ضروری چھوڑ جائیں جو یہ بتاتی رہے کہ اس راہ سے آپ گزرے تھے
اس دُنیا میں ہمارا اپنا صرف وقت ہے اگر وہ صحیح ہے تو سب اپنے ورنہ کوئی بھی اپنا نہیں
اچھے لوگوں کے درمیان دوستی جلدی قائم ہو جاتی ہےاور ٹوٹتی دیرسے ہےاس کی مثال سونے کی پیالے جیسی ہے
Khaami best 10 quotes in urdu with images [box type=”shadow” align=”” class=”” width=””]Log apni tarefen sun ker buhat khush hoty hain per un mein apni khamyan sun,ny ka hosla keyon nahi hota [/box] [box type=”shadow” align=”” class=”” width=””]Mery andar bhi khamyan buhat hun gi per aik khubi bhi hai hum kesi k sath matlab k…
This post reminds us that our thoughts are not fixed and we have the power to change them (Mind Changing Quotes). Life can be challenging at times, but it’s important to remember that no obstacle is too big to overcome. When we face difficulty, it’s easy to get discouraged and lose motivation. This post reminds…
ulfat-best urdu quotes and urdu love poetry Ulfat payar best urdu poetry and Quotes ulfat-best urdu quotes and urdu love poetry[box type=”shadow” align=”” class=”” width=””]Socho gay tu her so nazar aye gi ulfat dekho gay tu aik shakhas bhi hum sa na mily ga [/box] [box type=”shadow” align=”” class=”” width=””]Ulfat k ic mor par aisa…
Beautiful lines in urdu Agar Aadmi ki neyat darust ho aur wo koshish shoro kar day,tu Allah talah ki madad aa hi jati hai Zindagi k safar main har koi shajar saya daar nahi hota ,lahaza twaqat aik had tak rakhain,umedain totny par wajood reza reza ho jata hia Insaan k gusy ki bhi ajeeb…
Quotes of the Day in Urdu (Dil Mein Bus Jane Wali Batein) The best quotes contain messages that provide wisdom we can carry with us every day and inspire us to be our best selves. Let these words( Dil Mein Bus Jane Wali Batein ) fill you with hope and give you the motivation to…