Dwaon k Rang
Dwaon k Rang
دعائیں انسان کی زندگی میں اہم چیز ثابت ہوتیں ہیں،دعا انسان کی زندگی میں آنے والی مشکلات سے بچائے رکھتیں ہیں
دُعاؤں کا کوئی رنگ تو نہیں ہوتا
مگر جب یہ رنگ لاتی ہیں تو
زندگی میں بھی رنگ بھر جاتے ہیں
ائے میرے خدا
اگر ہم وہ نہ کر سکیں جو آپ چاہتے ہیں
تو کم سے کم ہمیں اتنی سمجھ ضرور دینا
کہ ہم وہ کبھی نہ کر یں جو آپ نہیں چاہتے
ایک دوسرے کو دُعاؤں میں یاد رکھا کرو
ہو سکتا ہے کسی کا بڑا کام
آپ کی چھوٹی سی دُعا کا محتاج ہو
دو ہی چیزیں ایسی ہیں
جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا
ایک مسکراہٹ اور دوسری دُعا
ہمیشہ بانٹتے رہیں
دُعائیں رد نہیں ہوتیں
بس بہترین وقت پر قبول ہوتیں ہیں
نہ ڈرا مجھے ائے وقت
نا کام ہو گئی تیری ہر کوشش
زندگی کے میدان میں
کھڑا ہوا میں دُعاؤں کا قافلہ لے کر
میری عبادتوں کو اسے قبول کر
ائے میرے خدا کہ
سجدوں میں میں جھکوں
اور مجھے سے جُڑے ہر رشتے کی
زندگی سنور جائے
یہ بھی اک دُعا ہے میری میرے خدا سے
کسی کا دل نہ دُکھے میری وجہ سے
خدا کر دے کچھ ایسا کرم مجھے پر
کہ خوشیاں ملے سب کو میری دُعا سے
دُعائیں بھی اب اثر نہیں کرتی
شاید کوئی بد دُعا اثر کر گئی ہے
دُعا کرو کہ
سلامت رہے میری ہمت
یہ ایک چراغ کئی آندھیو ں پر بھاری ہے
Dwaon k Rang
نصیب سے زیادہ قیمتی دُعا ہوتی ہےکیونکہ جب زندگی میں سب کچھ بدل جائےتب انسان کے پاس دُعا ہی بچتی ہے جو نصیب بدل دیتی ہے