Dilchasp Malumaat for Everyone

اگر آپ کے پاس علم ہے تو اُسے پھیلائیے کیونکہ علم بانٹنے سے بڑھتا ہے اور اسی طرح کی کوشش ہم لوگ کر رہے ہیں کہ جو جو نالج  جہاں جہاں سے ملتا ہے اُسے آپ تک پہنچائے اسی طرح کی دلچسپ معلومات کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں  

amazing facts about life,general knowledge in urdu,ajeeb o gareeb

ڈھو نڈ لیتا ہے۔ ٹو نی رابنز(Tony Robbins) جو دُنیا کے بہترین مصنفین میں شمار ہوتے ہیں  ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ جو ہو تا ہے وہ اہم نہیں، ہم اُس سے اپنے زندگی کیلئے جونتائج نکالتے ہیں وہ زیادہ اہمیت کے حا مل ہیں۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والا اینڈریو کارنیگی  جو ایک دور میں دنیا کا امیر ترین آدمی رہا ہے۔ جو ابتدا ء میں بالکل غریب انساِن تھا، وہ یہ کہتا ہے زندگی میںمثبت پہلو ڈھونڈ نا ایسے ہی ہے جیسے مٹی میں سونا تلاش کر نا لیکن سونا تلاش کرنے والے کی نظر اگر صرِف سونے پر ہے تو اُ سے ہزاروں من مٹی نظر نہیں آئے گی اور نہ ہی اُس کا راستہ روک پائے گی۔ نہ صر ف مثبت طرزِ عمل اپنانا بلکہ اپنے آپ کو منفی ما حول اور عنا صر سے بھی بچا نا ہے۔

بڑ ی منز لو ں کے مُسافرِ چھوٹے جھگڑوں میں نہیں پڑتے”

ہمارے ساتھ بھی اکثر ایسا ہی ہو تا ہے کہ ہم جس ماحول میں اور جن لوگو ں کے ساتھ رہے رہے ہوتے ہیں وہ اتنا منفی ہو تے ہیں کہ ہمیں مثبت رویو ں کی پہچان ہی بھُول جاتی ہے۔ واصف علی واصف کا قول ہے کہ

ہو ں  اس طر ح تو میں بہت جلد زمین سے ٹکر اؤ ں گا اور مر جا ؤ ں گا۔ یہ سوچتے ہو ئے اُ س نے جلد ی سے اپنے پر کھولے، جیسے ہی اُس نے جلدی سے اپنے پر کھو لے وہ اوپر اُڑنے لگا اور اُسے اُس اڑان کا لطف آنے لگا۔ مزید اُس نے پر کھولے اور مزید اُوپر جا نے لگا۔ اسِ طرح کر تے کرتے اُس نے آفیسر کو تشکُر بھری نگاہو ں سے دیکھا۔آفیسر کوایسا لگا کہ جیسے وہ یہ کہ رہا ہو کہ تم نے مُجھے اپنی پہچا ن کرائی اور بلند پر واز کرنے کے قابل ہو ا،ورنہ میں تو مرغیوں کے ساتھ ہی رہے رہے کر مر جا تا اور مُجھے اپنی پوشید ہ Dilchasp Malumaatصلاحیتو ں کی خبرتک نہ ہو تی۔

Dilchasp malumaat

Amazing Quotes Collection Quotes of the Day in Urdu (Dil Mein Bus Jane Wali Batein)
.Dua quotes
thumb 9
Slide36 1
Slide30
cropped thumb 1
cropped thumb
thumb 17
Quotes About Tarbiyat

Dilchasp Malumaat for Learning

“Dilchasp Malumaat” (meaning “Interesting Facts” in English) is a treasure trove of intriguing and enlightening information. It serves as a source of knowledge and entertainment, enriching your understanding of the world around you. From fascinating historical anecdotes to mind-boggling scientific discoveries, “Dilchasp Malumaat” is your gateway to a world of curiosity.

In a rapidly changing and information-driven society, staying informed is essential. “Dilchasp Malumaat” caters to this need by presenting facts and insights that spark your interest and stimulate your intellect. Whether you’re interested in history, science, technology, culture, or just enjoy learning new things, this platform offers a diverse range of content to satisfy your curiosity.

So, delve into the world of “Dilchasp Malumaat” and let it be your source of enlightenment and entertainment. With every visit, you’re bound to discover something new and captivating, expanding your horizons and keeping your thirst for knowledge alive.

Explore the depths of “Dilchasp Malumaat”

To find tidbits that can enliven conversations, provide unique perspectives on everyday life, and add a touch of intrigue to your interactions. Whether you’re seeking to impress your friends with astonishing facts or seeking inspiration for personal growth, this platform has something for everyone.

In an age of constant information bombardment, “Dilchasp Malumaat” curates content that’s not only informative but also engaging and memorable. So, dive into this world of captivating information, where each discovery can be a delightful surprise, and let your curiosity lead the way.