Dil ko lagny waly aqwal
Dil ko lagny waly aqwal
نفرت ایک ایسا مردہ ہے
جسے لوگ اپنے دلوں میں
رکھ کر دلوں کو قبر ستا ن بنا دیتے ہیں
وفاداری اگر دماغ میں گھر بناے تو مر جاتی ہے
کیونکہ وفاداری صرف خون میں زندہ رہتی ہے
امیر کی نسبت غریب کا دل سچائی کی
طرف جلدی مائل ہو جاتا ہے
اگر سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو
تو سورج کی طرح جلنا سیکھ لو
لوگوں کو حالات اس لیے ماردیتے ہیں
کیونکہ وہ حالات کو نہیں مارتے
زندگی کی خوبصورت یادیں پکے نہیں
کچے راستوں پر جنم لیتی ہیں
وہ خیالات جو تمہیں کمزور کر دیں
اُ نہیں سو چنا چھوڑ دو
ر وایات کے پیچھے چلنے والوں کو
سوائے جان و مال اور وقت کے
نقصان کے اور کچھ حاصل نہیں ہوتا
Dil ko lagny waly aqwal
محبت کے بغیر زندگی ایسے
درخت کی طرح ہے جس پر
پرندے بیٹھنا پسندنہ کرتے ہوں
یقین ایک ایسا علم ہے
جسے عقل پر ستوں پر
ثابت نہیں کیا جاسکتا
دنیا کے سامان میں تن من
دھن کو ملوث کرنے والے
نقصان کی صورت میں دل کا
سکون اور خوشی گنوابیٹھتے ہیں
جو تمہارے خوش ہونے پر خوش ہوںاور تمہارے غمگین ہونے پر غم میں ڈوب جائیںان سے چا ہے خون کا رشتہ نہ ہو وہیتمہارے اپنے ہیں
Dil ko lagny waly aqwal