buzurgon ki baatein
buzurgon ki baatein
buzurgon ki baatein
انسان پر جب اچھا وقت آنے لگتا ہے
تو بہت سے ایسے رشتے بھی پیدا ہو جاتے ہیں
جو بہت پہلے آپ کو قبر میں اتار چکے ہوتے ہیں
جب لالچ کے بازار عام ہو جائیں
تو رشتوں کے شہر ویران ہو جایا کرتے ہیں
چاہے رشتے خون کے ہوں یا دوستی کے
اچھے دوست کے ساتھ دھوکہ کرنا
ایسے ہی ہے جیسے آپ نے ہیرا پھینک کر
زمین سے پتھر اٹھا لیا ہو
محبت کی پہچان مقدر سے نہیں
معیار سے ہوتی ہے
محبت تھوڑی ملے پر سچی ملے
تو زندگی سنور جاتی ہے
معاف کر دینے سے انسان کی اپنی روح
پاک ہو جاتی ہے
محبت کرنے والوں میں اور کچھ ہو نہ ہو
لیکن ایک بات ہوتی ہے ،بے ادب نہیں ہوتے
پتھر جیسے سخت نہیں ہوتے
اُن کا دل دُکھا بھی دو تو بھی
وہ کبھی بھی بد دعا نہیں دیتے
ہر کسی کو آپ کے بارے میں
سب کچھ جاننے کا کوئی حق نہیں
محبت کرنا انسان کے بس میں نہیں ہوتا
مگر محبت کو نبھانا انسان کے بس میں ہوتا ہے
دل کی بات صاف صاف بتا دینی چاہیے
کیوں کہ بتا دینے سے فیصلے ہوتے ہیں
اور نہ بتانے سے فاصلے
روزی اگر عقل سے حاصل کی جائےتو دنیا کے سارے بے وقوف بھوکے مر جائیں