Urdu Quotes About Love
Urdu Quotes About Love
Urdu Quotes About Love.Payar Ishq Mohbbat yeh sab Aik jysy He hoty hain Megar in sab mein aik aur bat bhi common hai wo hai care krna, Khayal rakhna,sachi mohbbat care krne se he pata chal jati hai k samne wala ap ko kis had tak chahta hai.warna ajkal ky dour mein payar ky naam per log bus apni hawas he bujhaty hain.
,Aj kal ky dour mein sacha payar aur acha sathi milna bhi kysi naymat se kam nahi, kysi ne kia khub kaha hai k ager ap ko us se payar na mily jis se ap payar krty ho,to usy zaroor payar dyna jo ap se krta hai.
تمیز دار ہونے کا سب سے بڑا
نقصان یہ ہے کہ
ہزاروں باتیں دل میں رہ جاتی ہیں
جن کے دل نرم ہوتے ہیں زندگی
اُن کے ساتھ اتنا ہی سختی سے پیش آتی ہے
لوگ دیر نہیں لگاتے لا تعلق ہونے میں
اگر آپ اُن کیلئے بیکار ہو جائیں
Best Urdu Quotes About Love
کوئی ایسی محبت نہیں جس میں معافی نہ ہو
اور کوئی ایسی معافی نہیں جس میں محبت نہ ہو
اگر کوئی شخص آپ سے محبت کر بھی بیٹھا ہے
تو اُس کی رُلانے سے گریز کریں
کیونکہ اُس کی آنکھوں سے آنسو نہیں
قطرہ قطرہ کر کے آپ کی محبت بہہ جائے گی
جس شخص سے تمہیں محبت ہو جائے
اس کی آخرت کے بارے میں سوچا کرو
کہ اسے کس طرح بہتر بنایا جائے یہی تمہاری محبت
کی سب سے بڑی دلیل ہے
کوئی کتنا بھی ہمت والا کیوں نہ ہو
کسی ایک شخص کی کمی
اُس رُلا ہی دیتی ہے
محبت عزت ہوتی ہیں
خیرات نہیں نصیب سے ملتی ہیں
اوقات سے نہیں
کچھ فاصلے اسے بھی ہوتے ہیں
جو طے تو نہیں ہوتے مگر
نزدیکیاں کمال کی رکھتے ہیں
بند آنکھوں سے نظر آنے والے
وہ لوگ ہوتے ہیں جو دل کے اُس کونے میں
بستے ہیں جہاں سے محبت جنم لیتی ہے