اگر آدمی کی نیت درست ہو اور وہ کوشش شروع کر دے تو اللہ تعالیٰ کی مدد آ ہی جایا کرتی ہے
زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا لہذا توقعات ایک حد تک رکھیں اُمیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے
انسان کے غصے میں عجیب منافقت ہے اپنے سے طاقتور پر تو غصہ کنٹرول کر لیتا ہے لیکن اپنے سے چھوٹے اور کمزور پر غصے کرنے میں دیرنہیں کرتا
دُنیا میں ہر آدمی اپنی روزی کھاتا ہے پھر وہ چاہے تمہارے دسترخوان پر کھائے یا اپنے
شاخ پر بیٹھا پرندہ شاخ کی کمزوری یا اس کے جھولنے سے نہیں ڈرتا کیونکہ اسے شاخ پر نہیں اپنے پروں پر اعتماد ہوتا ہے
امام غزالی ؒ نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ ! بیٹا دُنیا میں ایمان کے بعد اگر کوئی چیز ڈھونڈنا ہو تو اچھا دوست ڈھونڈنا کیونکہ اچھا دوست ایسے درخت کی مانند ہے جو سایہ بھی دے گا اور پھل بھی
ہمیں ایک جملہ اکثر سُننے کو ملتا ہے منہ پر بولنے والے دل کے صاف ہوتے ہیں ایسی صفائی کا کیا فائدہ ؟ جو دوسروں کے دل کو الفاظ کے نشتر چھبو کر زخمی کر دے کچھ باتوں کا بوجھ اُٹھا کر دوسروں سے در گزر کا معاملہ اختیار کر نا چاہیے
محبتیں اثاثہ ہوتیں ہیں ان کی دل سے قدر کریں انہی کی وجہ سے آپ بیٹھے بیٹھے مسکرانے لگتے ہیں
اپنی نیکی چھپانا آپ کی سوچ کا امتحان ہے اور دوسروں کے گناہ چھپانا آپ کے کردار کا امتحان ہے
انسانوں کا خالق کہتا ہے نکاح کرو رزق میں اضافہ ہو گا اور اس خالق کی مخلوق کہتی ہے پہلے دولت جمع کرو پھر نکاح کرو
تیرے اختیار میں کیا نہیںمجھے اس طرح نواز دےمیرے یوں دُعا قبول کرمیرے لب پر کوئی دُعا نہ ہو
Reality is a fascinating tapestry of genuine and unfiltered truths that form the very fabric of the world we inhabit ( Reality Quotes Collection) . In this vast collection of experiences, we encounter the raw essence of existence, free from the filters of perception or imagination. Reality (Reality Quotes Collection दुनिया की सच्ची और खरी…
[highlight color=”black”]Ajnabi 15 Best Quotes and poetry with images[/highlight] Ajnabi aik aysa word jysy sunty he legya hai koi gair hai megar baaz dafa hamri zindagi mein aana wala shakhs ajnabi hoty hue bhi itna apna legta hai kah hum apno ko chor dyty hain aur wo ajnabi he apna legta hai us ky lye…
Jeena Seekha Dayne Waly Life Quotes ( Quotes About Life in Urdu ) There are only two ways to live your life. One is as though nothing is a miracle.( Quotes About Life In Urdu ) The other is as though everything is a miracle.Life is what happens to us while we are making other plans.The…
In this post Amidst the noise of life, silence beckons us to listen closely to our hearts and find solace in its gentle embrace. Embrace the silence within, for it holds the key to unlocking the whispers of the soul