Amitbh Bachachan quotes
Amitbh Bachachan quotes
کوئی بھی منزل انسان کے حوصلے سے
بڑی نہیں ہوتی
ہارا وہی ہے جو کبھی لڑا ہی نہیں
میں کبھی بڑا بننے کیلئےکوشش نہیں کرتا میں بس کام کوپوری محنت اور لگن کے ساتھ کرتا ہوں ( urdu quotes )
اچھا بننے کیلئے کوئی وجہ مت ڈھونڈیں
آپ بنا وجہ کے بھی اچھے بن سکتے ہیں
صحیح بات کو صحیح وقت پر کیا جائے
تو اُس کا مزہ ہی کچھ اور ہے
اور میں صحیح وقت کا انتظار کرتا ہوں
نفرت کا خود کا کوئی وجود نہیں ہوتا
وہ توصرف محبت کی غیر موجودگی کا نیتجہ ہے
گرنا بھی اچھا ہے
اوقات کا پتہ چلتا ہے
اور بڑھتے ہیں جب ہاتھ اُٹھانے کیلئے
تب اپنوں کا بھی پتہ چلتا ہے
اگر تمہارا دامن پاک صاف ہے
تو تمہاری حالات ایسے کیوں ہے
گناہگاروں کو کوئی حق نہیں کہ وہ
تمہارا امتحان لیں
دُنیا میں دو ہی سچے لوگ ہیں
جو آپ کا مستقبل بتا سکتے ہیں
ایک من کی بات سمجھنے والی ماں
دوسرا مستقبل کو پہچاننے والا باپ
یہ کبھی مت سوچنا کہ
جو تیز بولتا ہو وہ طاقتور ہی ہو
اور جو دھیمے بولے وہ کمزور ہو
Amitbh Bachachan quotes
الفاظ میری پہچان بنے تو بہتر ہےچہرے کا کیا ہےوہ تو میرے ساتھ ہی چلا جائے گا