Amazing Life Quotes
Amazing Life Quotes
Amazing Life Quotes

کبھی کبھی زندگی کی حقیقت کو قبول کرنے
کے لیئے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے
زندگی محبت کے بغیر ایسی ہے جیسے
وہ پیڑ جس میں پھول ہوں نہ پھل
غور کیا زندگی کے فلسفوں پر
بات مٹی سے شروع ہوکر مٹی میں جا ملی
کسی کی عزت کو روند کر آپ کو شاید وقتی
تسکین ضرور مل جائے گی
مگر روح کو سکون نہیں ملے گا
شک سے بڑھ کر کوئی مر ض نہیں
اور یقین سے بڑھ کر کو ئی علاج نہیں
ساری زندگی لگادی تونے مال جمع کرنے میں
اے انسان
مگر شاید تو بھول گیا نہ کفن میں جیب ہے
اور نہ قبر میں الماری
زبان انسان کے اچھی یا بری
شخصیت کے راز کو اگل دیتی ہے
زندگی ابھی ختم نہیں ہوئی
بس فرق یہ ہے کہ اب میری ڈائری میں اللہ سے شکوے کم
ہو گے ہیں،میں نے ان چیزوں پر راضی ہونا سیکھ لیا ہے
جو وہ دیتا ہے ،اور ان چیزوں کی تلاش چھوڑ دی جو لاحاصل ہے
Amazing Life Quotes
ہماری زندگی میں عمر کے ایک خاص حصہ کے بعد
ہمیں نئے دوست بنانا،نئی چیزیں زندگی میں
شامل کرنا عجیب لگتا ہے، حالانکہ یہ قدرتی عمل ہے
اور انسانی فطرت ہے
اپنی زندگی کو اتنا فضول مت بناؤ کہ
تمہاری زندگی کے فیصلے بھی دوسرے
لوگ کرنا شروع کر دیں
لا حاصل
ہماری پوری زندگی امکانات پر ٹکی ہوتی ہے
اور زندگی میں سے امکانات کبھی ختم نہیں ہوتے
شاید یہ ہو جائے ،شاید وہ ہو جائے ،،
زندگی میں ہمیشہ اُن لوگوں کا چناؤ کر یںجن کو عزت دینے پر خود سے بڑھ کر آپکوعزت دیں، یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے