Achi Batein
Achi Batein
آج کے دور میں انسان 24گھنٹے
مشین کی طرح ہو گیا ہے
دل بھی مصروف اور دماغ بھی مصروف
نہ خدا کا خوف نہ اپنوں کی فکر
صند ل اُس کلہاڑی کا منہ بھی خوشبو دار کر دیتا ہے
جو اُسے کاٹتا ہے
اچھے کام ضرور کریں مگر اتنا یاد رکھیں
اچھے کاموں کی مصروفیت میں بہت اچھا کام ہی
ہاتھ سے نہ نکل جائے
سفر چاہے کسی انسان سے محبت کا ہو یا
خدا کی طرف ہجر ت کا
مسافر وہی قبول ہوتا ہے جو ایک در کا ہو
طاقت انسان کو بدلتی نہیں
اب اُس کا نقاب اُتار کر اصلی چہرہ
سامنے کر دیتی ہے
خوش اخلاقی ایک ایسا پھول ہے
جس کی خوشبو سے لوگ کھنچے چلے آتے ہیں
جہاں بھی جاؤ اپنی خوشبو چھوڑ کر آؤ
تاکہ لوگ ہمیشہ آپ کو یاد رکھیں
زندگی میں کبھی کوئی آپ کا کردار اُٹھا کر چوک میں
بھی لٹکا دے تب بھی اطمینان رکھیں
ذلت اور عزت بس خدا کے ہاتھ میں ہے
زندگی میں سب سے زیادہ بے بس ہم تب ہوتے ہیں
جب ہم خود چاہا کر بھی خود کو بے قصور ثابت نہیں کر پاتے
کبھی کبھی مرنے کیلئے زہر کی ضرورت نہیں پڑتی
حساس انسانوں کو تو رویئے ہی مار دیتے ہیں
اور یہ موت بہت اذیت ناک ہوتی ہے
اپنی زندگی کے بد ترین دور سے گزرتے وقتایک اچھی بات جو ہوتی ہےوہ یہ کہ آپ آخر کار ان لوگوں کے اصلی چہرے بھی پہچان لیتے ہیں جن کا یہ دعویٰ ہوتا ہے کہ وہ آپ کی پرواہ کرتے ہیں
Achi Batein