75 Qeemati batain
75 Qeemati batain
صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے سے
پہلے مشکل ہوتی ہے
ڈراپنی موت سے نہیں
اپنوں کی موت سے لگتا ہے
آپ کا بہت زیادہ اچھا ہونا
بھی آپ کو لے ڈوبتا ہے
انسان بے علمی سے نہیں بلکہ
بے حیائی سے جاہل کہلاتا ہے
جن کی امید صرف اللہ سے ہو
وہ کبھی نا امید نہیں ہوئے
اگر دل پڑھے جاتے تو
دل دہل جاتے
نفرت کچھ نہیں کہتی
محبت مار دیتی ہے
دل خوبصورت ہونا چاہیے چہرے پر
رونق خود بخود آجاتی
عشق نہیں سوچتا
کہ معشوق کیا سوچتی ہے
میرا اچانک شہد سے
زہر ہو جانا چبھتا تو ہو گا
اصلی انسان زبان کے
پردے میں چھپا ہے
امید کبھی نہ چھوڑنا
کل کا دن آج سے بہتر ہوگا
آئینہ جب اٹھایا کرو
پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو
لوگوں سے ان کی عقلوں کے
مطابق گفتگو کیا کر و
غم کسی طرح کا بھی ہو ہر انسان
کے آنسو ایک جیسے ہوتے ہیں
رات کے پاس اندھیرے کے سوا کچھ بھی نہیں
روح بیزار ہو تو دل بھی مشکل سے ہی بستا ہے
ہدایت انہیں دی جاتی ہے جو ہدایت چاہتے ہیں
زخم وہ جگہ ہے جہاں سے روشنی
آپ کے اندر داخل ہوتی ہے
75 Qeemati batain
خدا تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اور تم رونے کو کندھے ڈھونڈتے ہو
طوفان میں کشتیاں اور گھمنڈ میں
ہستیاں اکثر ڈوب جاتی ہیں
الفاظ صرف چھبتے ہیں
خاموشیاں مار دیتی ہیں
ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے
اللہ سے جوڑتی ہے
کون کب کس کا
اور کتنا اپنا ہے
یہ صرف وقت بتاتا ہے
انسان کی جتنی ہمت ہو اتنی
ہی اس کی قدر قیمت ہوتی ہے
جھوٹ کے درختوں پر
اعتبار کی چڑیا
لوٹ کر نہیں آتی
انسان اگر کامیاب زندگی چاہتا ہے
تو والدین کی عزت کرے
اپنے دل کو اس وقت تک توڑتے رہو
جب تک یہ کھل نہ جائے
بابا جی کہتے ہیں
فوٹو تو سب بنا لیتے ہیں
امیج بنانے میں ٹائم لگتا ہے
ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے
اللہ سے جوڑتی ہے
جب روح کو چپ ڈس جائے
تو اندر بے شمار قبریں وجود میں آجاتی ہیں
کبھی کبھی بڑا وقت آپ کو اچھے لوگوں
سے ملوانے کے لئے آتا ہے
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں
اور ہم انسانوں پر کر بیٹھتے ہیں
زندگی میں خیر خواہ لوگ کماور خامخواہ زیادہ ہیں
75 Qeemati batain