Life changing words
Life changing words
دوسروں کی زندگی میں
آگ لگانے سے بہتر ہے
اپنی زندگی پر توجہ دیں۔۔۔
غریبوں کی ہائےاورفارغ لوگوں کی رائےکبھی نہیں لینی چاہئیے۔۔
بس اتنی سی کوشش کیا کریں
کوئی تمہاری وجہ سے رب کے
سامنے نہ روئے۔۔
اچھا انسان وہ ہے جس کو
ثابت نہ کرنا پڑےکہ میں
اچھا ہوں بلکہ اس کا کردار اس
کے اچھے ہونے کی خود گواہی
دے۔۔۔
Life changing words
ہم اکثر بڑی بڑی خواہشات کے
پیچھے چھوٹی چھوٹی کا میابیوں پر
خوش ہونا بھی چھوڑ دیتے
ہیں۔۔
وقت کے سمجھانے کا طریقہ
سخت اور تلخ ہوتا ہے مگر۔۔
اسکی سمجھائی بات ساری عمر
کیلئے سمجھ میں آ جاتی ہے۔۔
منفی سوچ رکھنے والوں کو
آپ جتنا کم جواب دینگے،
آپ کی زندگی میں سکون
اتنا ہی زیادہ ہوگا۔۔
واسطے پڑے تو کردار کھلتے ہیں
باتوں سے تو ہر شخص پارساہے۔۔
معاف کرنے کی عادت ڈالئیے کیونکہ۔۔
معاف کرنے سے انسان کی اپنی روح پاک
ہو جاتی ہے۔۔
اپنے اُس حصے کو مار ڈالو
جو آپ کو بتاتا ہے کہ آپ دوسروں
کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے۔۔
اللہ اپنی مدد خاص اُنہی لمحوں میں بھیجتا ہے
جو تمہیں مایوس کیے ہوتے ہیں۔۔
اپنائیت کے ڈسے ہوئے لوگ
اجنبیت میں پناہ ڈھونڈتے ہیں۔۔
مشکل حالات میں کئے جانے
والے سخت فیصلے ہمیں اکثر آنے
والی سختیوں سے بچا لیتے ہیں۔۔
کام کرتے رہنا کامیابی ہے
اور کام کے ساتھ نا
کا اضافہ ساکو نا کامی بنا دیتا
ہے۔۔
کل کی پریشانی کے لئے
اپنے آج کی خوشی خراب مت کریں
ہو سکتا ہے کل وہ پریشانی ہی نہ آئے۔۔
فکر میں رہو گے تو خود جلو گے
بے فکر رہو گے تو دنیا جلے گی۔۔
افسوس
انسان چاند پر پہنچ گیا
سمندر کی تہہ تک پہنچ گیا
مگر افسوس
انسان،انسانیت تک نہ
پہنچ سکا۔۔۔۔
زمانہ بھی عجیب ہے
ناکام کو دیکھ کر ہنستا ہے
اور کامیاب کو دیکھ کر
جلتا ہے۔۔۔
نصیحت وہ سچی بات ہے جسے ہمکبھی غور سے نہیں سنتےاور خوشامدایک بدترین دھوکہ ہے جسے ہمپوری توجہ سے سنتے ہیں۔۔