Zindagi ki Haqeqat
Zindagi ki Haqeqat
اکیلے رہنا اچھا ہے
بجائے اُن کے ساتھ رہنے کے
جن کو تمہاری قدر نہیں
زندگی ایک ایسی کتاب ہے
جس کے ہزاروں پنے ابھی تک آپ نے
نہیں پڑھے
کسی نے کیا خوب لکھا ہے کہ
میں پسند تو بہت ہوں سب کو
مگر جب اُن کو میری ضرورت ہوتی ہے
زندگی جینے کے دو طریقے ہیں
ایک یہ کہ جو حاصل ہے اُسے پسند کر لو
اور دوسرا یہ کہ جو پسند ہے اُسے حاصل کر نا سیکھ لو
تمہارے دل کی چُبھن بھی ضرور کم ہو گی
کسی کے پاؤں کا کانٹا نکال کر کے تو دیکھو
جس کے پاس اُمید ہے وہ
لاکھ بار ہار کر بھی نہیں ہارتا
جو شخص تمہاری نظر وں سے
تمہاری ضرورت کو نہ سمجھ سکے
اُس سے کچھ مانگ کر خود کو شرمندہ مت کر و
زندگی ایک بار ملتی ہے
اسے نفرتوں میں ضائع مت کریں محبت تقسیم کریں
یاد رکھیں محبتیں تقسیم کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے
ہمیشہ چھوٹی خوشیوں کا
اچھے دل سے استقبال کرو
کیونکہ اُنہیں کے پیچھے محبتوں کا سیلاب ہوتا ہے
اپنی زندگی سے کبھی ناراض مت ہونا
کیا پتہ آپ جیسی زندگی
دوسرے لوگوں کا سپنہ ہو
بہت مضبوط ہو جاتے ہیں وہ لوگ
جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں
Life changing quotes
زندگی کو اتنی سستی مت بناؤ کہ
دو کوڑی کے لوگ کھیل کر چلے جائیں
میں جانتا ہوں میں کچھ تو ہوں کیونکہ
میرا رب کوئی بھی چیز بیکار نہیں بناتا
رب کہتا ہے تو سونے سے پہلے
سب کو معاف کر اور میں اُٹھنے سے پہلے
تُجھے معاف کر دُوں گا
Zindagi ki Haqeqat
کبھی بھی میں اپنی ہاتھو ں کی لکیروں
میں نہیں اُلجھا
کیونکہ مجھے پتہ تھا کہ قسمت کا لکھا بھی
بدلہ جا سکتا ہے
چیزوں کی قیمت ملنے سے پہلے ہو تی ہے
اور انسان کی قیمت کھونے کے بعد
قصور چاہے کسی کا بھی ہو
لیکن رشتے میں آنسو ہمیشہ
بے قصور کے ہی بہتے ہیں
کسی کو تم دل سے چاہو اور تمہاری قدر نہ کر ےتو یہ اُس کی بد نصیبی ہےتمہاری نہیں
Zindagi ki Haqeqat