life changing aqwal
life changing aqwal
محبت کرنے والوں میں اور کچھ ہو نہ ہولیکن ایک بات ہوتی ہےبے ادب نہیں ہوتےپتھر جیسے سخت نہیں ہوتےدل دکھاو کیسا بھی بد دعا نہیں دیتے
کسی انسان کے پیچھےنا بھاگیں اپنا وقاراپنی عزت نفس کو کسی بھی انسانکیلئے داؤ پر مت لگائیں۔۔آپ کا وقار ان سےکہیں زیادہ قیمتی ہے( Life Quotes )
دنیاکی کہی ہوئی بات اور اپنوں کی کہی ہوئی بات میں فرق یہ
ہوتا ہے کہ دنیا کی کہی ہوئی بات پہلے تکلیف دیتی ہے پھر اُس
کی عادت ہوجاتی ہے اپنوں کی کہی ہوئی بات کبھی عادت نہیں
ہوتی ہر بار سننے پر تکلیف پہلے سے زیادہ بڑھتی ہے،
میرے بعد اگر کسی کو
مجھ جیسا پاؤ تو،میرے بعد
کسی کے ساتھ مجھ جیسا مت کرنا۔۔۔
مصیبت میں ہو تو کبھی یہ نہ سوچو
کہ کونسا دوست کام آئے گا۔۔
بلکہ یہ سوچو کہ اب کونسا
دوست چھوڑ کر جائے گا۔۔۔
دنیا میں کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیںجو سمجھادیتے ہیں کہ ماں باپکے سوا کوئی مخلص نہیں ہوتا۔۔(Urdu Quotes )
اُن لوگوں کو کھونے سے ڈرو،جن کےنزدیک دوستی
کے رشتے خون کےرشتوں سے زیادہ عزیز ہوں
کسی کی زندگی میں رہنے کے لئے بھیک مت مانگا کریں
ان کو بلائیں ،بات کریں،ان کی مشکلات حل کرنے کی
کوشش کریں،پھر بھی نظر انداز کر دیئے جائیں تو ایک
طرف ہو کر خاموشی سے بیٹھ جائیں
اسی کو عزت نفس کہا جاتا ہے
بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک
وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ
ایک صحیح بول نہیں پاتا
اور دوسراصحیح سمجھ نہیں پاتا
اگر کسی رشتے کو لے کر دل میں
ابھی بھی درد باقی ہے
تو سمجھ لیجیے
ابھی بھی اُس انسان سے رشتہ باقی ہے
Zindagi Badalny waly aqwal
زندگی سے بے قدروں کو نکالنامشکل ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیںبس ایک اصول اپنا لیں،جو آپ کیقدر نہیں کرتے ،آپ بھی اٰن کی قدر نا کریںانہیں خاص سے عام کر دیں،خوش رہنے کے لیئےاتنا ہی کافی ہے
life changing aqwal