Personality Quotes
Personality Quotes
چاہے آپ کی شخصیت کتنی پُروقار نہ ہو
اگر آپ کے دل میں بڑوں کیلئے عزت ہے
اور چھوٹوں کیلئے شفقت ہے تو آپ
دُنیا کے خوبصورت انسان ہے
کردار سے کردار جنم لیتا ہےاور کردار تبلیغ سے زیاد ہطاقتور شے ہے ( Urdu quotes )
دوسروں کے اچھے ہونے کا انتظار
مت کرو، بلکہ اُنہیں اچھا بن کر سُکھاؤ
کہ اچھا انسان کیسا ہوتا ہے
انسان خود عظیم نہیں ہوتا
اس کا کردار عظیم ہوتا ہے
کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں
مگر گفتگو ایک پل میں
انسان کو ننگا کر دیتی ہے !
انسان کی زبان واحد ایک ایسی
شئے ہے جو انسان کے اچھی یا بُری
شخصیت کے راز اُگل دیتی ہے
اُس دن تک محنت کر و اپنے کردار پر
جب تک تمہارا دستخط
ایک آٹوگراف نہ بن جائے
غلام ہیں اپنے گھر کے تہذیب کے ورنہ
لوگوں کواُنکی اوقات دکھانے کا ہنر رکھتا ہوں
لباس قیمتی ہو یا سستا کردار کو نہیں چھپا سکتا ہے
اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لباس میں اچھے لگو گے
زندگی تب بہتر ہوتی ہے
جب آپ خوش ہوتے ہیں
لیکن زندگی تب بہترین ہوتی ہے جب
آپ کی وجہ سے کوئی دوسرا خوش ہوتا ہے
یادوں کی زد میں آکرانسان کے اندر
اکثر خاموشی ڈیرے ڈال لیتی
ہے۔۔۔
دنیا کا سب سے مشکل کام
اپنوں میں اپنا ڈھونڈ نا۔۔
سجدوں میں رونے والے
کو قسمت پر رونا نہیں آتا۔۔۔
اچھے آداب و اخلاق انسان کو اچھی
تعلیم سے زیادہ کامیابی کی منزل
عطا کرتے ہیں۔۔
Personality Quotes
آپ کسی سے سب کچھ چھین
لینے کے باوجود اسکی قسمت
اور نصیب نہیں چھین
سکتے۔۔
بڑا غضب کا نظارہ ہے
اس عجیب سی دنیا کا
لوگ سب بٹورنے میں
لگےہیں خالی ہاتھ جانے
کے لیے۔۔۔۔
غریب ہونے کی بہت سی تکالیف میں
سے ایک تکلیف یہ بھی ہے کہ ہر ایرے
غیرے کی نصیحتیں سننی پڑتی ہے۔۔۔
بعض لوگ مرتے ہیں تو ان کے ساتھکئی لوگ مر جاتے ہیں اور بعض لوگ مرتے ہیں تو کئی لوگ جینے لگجاتے ہیں۔۔۔
Personality Quotes