Husband and Wife
Husband and Wife
شادی کا رشتہ تین باتوں کی وجہ سے مضبوط ہوتا ہے
پہلی بات اعتبار،دوسری بات محبت
تیسری اور سب سے اہم بات احساس
اگر ان تینوں میں سے ایک بات بھی آپکے
رشتے میں نہیں ہے ،تو یقین مانے آپکا رشتہ
بلکل کھوکھلا ہے
جو مرد اپنی بیوی کا خیال شہزادی کی طرح رکھتا ہے
اصل میں وہ ثابت کرتا ہے کہ اس کی پرورش کسی ملکہ نے
کی ہے
محبوب بلاوجہ ناراض ہونے لگے تو سمجھ جائیں
وہ اداس ہے اسے آپ کی محبت کی ضرورت ہے
لڑنے کی بجائے اسے خوب پیار دینا سمجھدار
خاتون کی نشانی ہے
مرد اگر سچی محبت کر لے تو نہ تو وہکسی عورت کی طرف دیکھتا ہےاور نہ ہیکسی غیر مرد کی نظریں اپنی عزت پر پڑنے دیتا ہے (husban and wife )
ایک باوقار شوہر اپنی بیوی کو اپنی عزت
سمجھتا ہےاور کبھی اس کا وقار اور عزت نفس
کو نہ خود مجروح کرتا ہے اور نہ کسی کو ایسا کرنے دیتا ہے
نکاح صرف چار حروف کا مجموعہ نہیں ہے
نکاح ایک ذمہ داری ہے،ایک عہد ہے
ایک عہد ،اپنے آپ سے،اپنے ہمسفر سے،
دوگھرانوں سے،اور اپنے رب سے ،لہذا
اس رشتے کا احترام کیجئے،یہ دنیا کا سب سے پاکیزہ اور سب
سے نازک رشتہ ہے
Husband and Wife
بیوی جب اپنے مسائل
شوہر کو بتاتی ہے ،تو اس کامطلب یہ نہیں
ہوتا وہ شکایت کر رہی ہے
بلکہ وہ آپ پر اعتماد کرتی ہے
بہت عظیم ہے وہ میاں بیوی
جو ایک دوسرے کے عیب چھپاتے ہیں
اور کسی کے سامنے اپنے شریک سفر کی
برائی نہیں کرتے
زندگی کی راہ میں میاں بیوی کو ایک دوسرے
کا ہاتھ تھام کر یٓایسے سفر طے کرنا چاہے کہ کہیں بھی
ایک ٹھوکر سے گرنے لگے تو دوسرا
اس کو آگے بڑھ کر تھام لے