Real Life urdu quotes
Real Life urdu quotes
Real Life urdu quotes
عبادت، محبت، اور معافی سب پردے
کی چیزیں ہیں، کو شش کیجیے اس
میں کوئی تیسرا شریک نہ ہو۔۔
ایک وقت تھا لوگ ڈائری لکھتے تھے
اور کسی کے پڑھ لینے پر ناراض ہو جاتے
تھے اور آج لوگ دل کی باتیں فیس بک،پر
لکھتے ہیں،اور کوئی نہ پڑھے تو نا راض ہو
جاتے ہیں،
Real Life urdu quotes
کتنے عجیب ہیں نہ لوگ،
بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں
حقیت تک تم آجاؤ
معرفت تک تمہیں وہ خود لے جائے گا
لوگ کہتے ہیں انسان کو امیر ہونا چاہیے
اور میں کہتا ہو ں انسان کا ضمیر ہونا چاہیے
زمانہ خراب نہیں ہوتا
ہماری سوچ والا خانہ
خراب ہوتا ہے
وہ رشتہ محبت کا کیسے ہو سکتا ہے جس کی وجہ
سے آپ مسکرانے سے زیادہ روئے ہوں
محبت یہ نہیں کہ ایک دوسرے کو ذہنی مریض بنا دیں
محبت تو ایک دوسرے کی تھکاوٹیں سمیٹ لینے کا نام ہے
پیسہ وہ واحد صابن ہے،
جو ہر قسم کے داغ صاف ستھرے کر دیتا ہے
ایک انتقال کے بعد
زمین آپ کے نام ہوتی ہےاور
ایک انتقال کے بعد
آپ زمین کے نام ہوتے ہیں
بس یہ انسان کی حقیقت ہے
مسا فتیں انسان کو نہیں تھکاتیں
یہ ہمارے سا تھ چلنے والوں کے رویے ہیں
جو ہمارا سانس تک پھلادیتے ہیں
جس سے ہم محبت کرتے ہیں اگر
اس پر سے ہمارا اعتبار اور اعتماد ڈگمگا جائے
تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے انگاروں پہ
پاؤں پڑ گئے
آپکی موجودگی کو جانتے ہوئے بھی
انجان بننے کی کو شش کرے تو
چپ چاپ خاموشی سے وہاں سے
ہٹ جانا چاہیے
اپنے ساتھ کبھی بھی ہارے ہوئے شخص کی
طرح بات نہ کرو،کیونکہ ایک تم
ہی ہو جو خود کو یقینی جیت دلا سکتے ہو
جب ہر چیز کو چھوڑہی جانا ہےپھر حاصل کیا ،محرومی کیا،جیت کیا،ہار کیا،
Real Life urdu quotes