Heart touching aqwal
Heart touching aqwal
ایک سا وقت کبھی بھی نہیں رہ سکتا
دن بگڑتے ہیں سنورتے ہیں گزر جاتے ہیں
ایک وقت آئے گا جب یہ دنیا بد سے بدترین ہو جائے گی
برے لوگوں کی وجہ سے نہیں
بلکہ اچھے لوگوں کی خاموشی کی وجہ سے
Heart touching aqwal
کبھی کبھی الفاظ سے بھی
کہیں زیادہ دوسرے بندے
کی خاموشی تکلیف دیتی ہے
ہنسی کے پیچھے کا درد غصے کے پیچھے کا پیار
اور خاموش رہنے کے وجہ ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا
جب عقل پہ پردہ پڑتا ہے تو
سب سے پہلے سمجھانے والا برا لگتا ہے
کامیاب زندگی کے لیے
بھا گ دوڑ خود کر نی پڑتی ہے
لوگ صرف مبارک باد اور اظہار
افسوس کے لیے آتے ہیں
جب گھر یلو فیصلہ کرنے کے لئے
باہر کے بندے کی ضر ورت پڑ جا ئے
تو سمجھ لیں آپ کا خاندان برباد ہو چکا ہے
اگر علم حاصل کرنا چا ہتے ہو تو
سوال عقل کے دائرے میں
اور اختلاف احترام کے دا ئرے میں کرو
Heart touching aqwal
ہم کچھ لوگو ں کی زندگی میں بار ہویں
کھلاڑی کے طور پر ہوتے ہیں
جب کوئی اور دستیاب نہ ہو تو پھر
ہمارا انتخاب ہوتا ہے
جن کی آپ قدر نہیں کرتےیقین کریں ان کو کچھ
لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں
وقت ایسا چل رہا ہے جہاں تمام اچھی
باتیں ہمدردیاں سچی محبتیں اور انسا نیت سوشل
میڈیا پر موجود ہیں پر انسان کے کردار میں نہیں
Heart touching aqwal
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پر سکون رہتے ہیں
جو پوری نہ ہونے والی خواہشات سے زیادہ
ان نعمتوں پر شکر کرتے ہیں
جو انہیں پر ورد گا ر نے عطا کی ہیں
درد سب کے ایک جیسے ہیںمگر حوصلے الگ الگ ہیںکوئی بکھر کر مسکراتا ہےتو کوئی مسکر ا کر بکھر جاتا ہے
Heart touching aqwal