زنجیر کی سب سے کمزور کڑی سب سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے وہ جب چاہے زنجیر کو توڑ سکتی ہے
ہر رات موت کو اپنے تکیے کے نیچے رکھ کر سویا کرو
کچھ لوگ آنسوؤں کی طرح ہوتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا کہ ساتھ دے رہے ہیں یا ساتھ چھوڑ رہے ہیں
آنسوؤں کا وزن تو نہیں ہوتا پھر بھی ان کے گر جانے سے دل کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے
لہجوں سے ٹپکتی ہے بے رخی مصروفیات تو بس ایک بہا نہ ہے صاحب
ہر بات کو نفاست کے ساتھ سمجھنا اور کہنا سیکھو علم بھی آجائے گا اور اخلاق بھی
گھونسلہ ہو،محل ہو یا ہو جھونپڑی اپنا گھر بہت پیارا ہوتا ہے
عقل کا غلط فیصلہ بھی جذبات کے صحیح فیصلے سے بہتر ہوتا ہے
حلال اور حرام پر کوئی لیبل نہیں لگا ہوتا ہے ان میں سے جو چیز فرق کرواتی ہے وہ ہے خوف ِ خدا
زمانے نے عجیب پلٹا کھایا ہے پہلے لوگ عباد ت چھپ کے اس لیئے کرتے تھے کہ کہیں شہرت نہ ہو جائے اور اب اسلیئے چھپا کر کرتے ہیں کہ کہیں لوگ مذاق نہ اُڑائیں
جب محبت ملے گی تو ہر حق خوشی سے ادا ہو ں گے محبت کے بعد ہر حق ایسے ملے گا جیسے مرنے کے بعد کفن ملتا ہے
کسی دانشور نے کیا خوب کہا ہے کہ انسان کو کام کی زیادتی نہیں مارتی بلکہ تفکرات مارتے ہیں
اگر آپ کا کوئی دوست غم یا پریشانی میں ہے تو آپ کا اُس کے غم میں شریک ہونا لازم ہے اگر آپ کا کوئی دوست خوشی منا رہا ہے تو وہاں کبھی مت جاؤ جب تک خود نہ بلائے
جس دن دوسروں کا دردتم خودمحسوس کرنے لگو گےتو سمجھ لینا کہ تم اشرف المخلوقات ہو
[highlight color=”black”]Dream – Motivational Video in Hindi[/highlight] Dream World’s Motivational Video in Hindi ‘DREAM‘ (ft. Anupam Kher) – Motivational video | Anupam Kher Inspirational speech #SuccessGurujiMotivation #MotivationForWomen #AmitabhBachchanPoem Special Thanks To Shree Anupam Kher. SuccessGuruji Respect his Peaceful work.. Success Guruji
Relationships are nurtured by the golden lines of words that carve a special place in the hearts of others (Relationship Quotes) .(Relationship Quotes )Relationships are nurtured and strengthened by golden lines that find a special place in the hearts of others. These words hold the power to create lasting bonds and leave a profound impact…
10 Best Happy Teachers’ Day\ The best teachers teach from the heart,not from the books A role model can be anybody: a parent, a familial, a friend but some of our most dominant and life-changing role models are teachers. Teachers are sources of capability. They have already been where their students are going, experienced what…
Love is a feeling that transcends all boundaries, ( Deep Urdu Quotations) its essence is felt in different forms between family, friends, and of course, love between lovers( Urdu Quotes About Love ) .This poste is an ode to the all-consuming nature of love, how it can consume us to the point where we can’t…