میں اُن سب لوگوں کا شکر گزار ہو ں جنہوں نے میری مدد نہیں کی آج اُنہی کی بد ولت میں نے سب کچھ خود کیا ہے
تعلیم کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ بہت ساری حقیقتیں جان لی جائیںتعلیم کا مقصد یہ ہوتا ہےکہ دماغ کی اس طرح تربیت ہو جائےکی جو کچھ کتابوں میں نہیں ہےوہ بھی سمجھ میں آسکے
آپ کبھی ناکام نہیں ہوتے جب تک آپ کوشش کرنا نہیں چھوڑتے
میں باقی لوگوں سے زیادہ ذہین نہیں ہوں میں بس اپنی مشکلات کے ساتھ باقی لوگوں کی نسبت زیادہ وقت گزارتا ہوں
ہم اپنی مشکلات کو اس سوچ کے ساتھ کبھی ختم نہیں کر سکتے جس کی وجہ سے ان مشکلات نے جنم لیا
وہ شخص جس نے کبھی غلطی نہیں کی اس نے کبھی بھی کوئی ایجاد نہیں کی
جب آپ کسی اچھی لڑکی کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں تو ایک گھنٹہ ایک سیکنڈ کی طرح لگتا ہے جب آپ دہکتے انگارے پر بیٹھے ہوں تو ایک سیکنڈ ایک گھنٹہ کی طرح محسوس ہوتا ہے
محنت کرو کامیاب ہونے کیلئے نہیں بلکہ اپنی ایک الگ سے پہچان بنانے کیلئے
خاموش لوگوں کے دماغ شور مچاتے ہیں
میں خوش رہتا ہوں کیوں کہ میں کسی سے کوئی امید نہیں رکھتا
علم کی طلب میں شرم مناسب نہیں جہالت شرم سے بد تر ہے
کامیاب انسان بننے کی کوشش نہ کریںبلکہ اصولوں کے حامل شخص بننے کی کو شش کریں
motivational quotes in Urdu Buri Aadatain,agar waqat pr na badli jayen tu,wo Adatain aap ka waqat hi badal deti hain,,, بری عادتیں اگر وقت پر نہ بدلی جائیں،تو وہ عادتیں آپ کا وقت ہی بدل دیتی ہیں۔۔۔ Aik achy insaan mein ,aik buri aadat hoti hai,Ke wo sab ko acha insaan samjhta hai,,, ایک اچھے…
20 best quotes about student سٹوڈنٹ کی زندگی Kamyabi ka rasta ,ImanDari ki Patri say ho ker jata hai.. Agar aap kamyaab hona chahty hain ,tu apny andar ki qableyat pahchaneye,, 20 best quotes about student !! Sochny mein apna waqat Barbad mat karain,abhi say apny maqsad per kaam shoro karian.. Kamyaabi ka koi mantar…
This poste is all about finding hope in difficult times. When we experience pain or hardship, it can feel like a dark and isolating experience (Khubsurat Batein). This poste reminds us that love and beauty can still enter our lives through the cracks of our broken hearts. We can find hope and healing, even in…