Life lesson quotes
Life lesson quotes
اپنے نقصان پر ہر گزغمزدہ نہ ہوا کریں
کیوں کہ
اللہ آپ سے اس وقت تک کچھ واپس نہیں لیتا
جب تک اس سے بہتر آپ کو عطانہ کرے
غلطی نکالنا تو بہت آسان ہے
لیکن کسی غلط کو ٹھیک کرنا نئی تعمیر سے
زیادہ مشکل کام ہے کسی کی اصلاح کر نے
کے لئیے بھی دانائی اور حکمت چاہیئے
ہم میں اکثریت دوسروں پہ آئی مصیبت
کو اللہ کی طرف سے ملی سزا
اور خود پہ آئی مصیبت کو اللہ کی طرف
سے ملی آزمائش سمجھتے ہیں
ہم انمول تو نہیں
مگر بارش کے ان قطروں کی طرح
خاص ضرور ہیں
جو ہاتھ سے گر جائیں
تو پھر کبھی ملا نہیں کرتے
دلوں کا سکون پانے کے لیئے دلوں کا سکون دنیا
پڑتا ہے جب تک دوسروں کے دل آپ کی وجہ سے
بد سکون رہیں گو آپ کو بھی سکون نہیں ملتا
صحیح وقت پر دو لفظ نہ بولے جائیں تو
وقت گزر جانے کے بعد لمبی کہانیاں
سنانا بیکار جاتا ہے
مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ہے
تب ہی مطلب نکلتے ہی رشتے
بہت ہلکے ہو جاتے ہیں
معافی شکریہ اور اظہار محبت ان تین چیزوں کی خون کے رشتوں میں کبھی ضرورت نہیں ہوتی صرف
رویہ دوست کرنا ہوتا ہے اور سب ٹھیک ہو جاتا ہے
پھول جب شاخ سے ٹوٹتا ہے
تو اس کی زندگی ختم ہو جاتی ہے
مگر جب انسان دنیا کے ہاتھوں سے
ٹوٹتا ہے تب اس کی اپنے رب سے
جڑنے کی شروعات ہوتی ہے
اکثر لوگ رشتوں کی گیلی زمین پر پھسل
جاتے ہیں یہ وہ ہی لوگ ہوتے ہیں جو
رشتے نبھانے کیلئے نہیں بلکہ رشتےوقت
گزارنے کے لیئے بناتے ہیں
زندگی کا ہر امتحان انسان
ذہانت اور محنت سے پاس نہیں کر
سکتا بعض امتحانوں کے
لیئے قسمت کے علاوہ اور
کوئی چیز در کار نہیں ہوتی
جو لوگ سوال نہیں اٹھاتے وہ منافق
ہیں وہ لوگ جو سوال کر نہیں سکتے
وہ احمق ہیں اور جن کے ذہن میں
سوال ابھرتا ہی نہیں وہ غلام ہیں
جھوٹ گناہوں کی جڑ ہے جھوٹ بولنے والا ہر
گناہ کر لیتا ہے اور کسی گناہ کا اقرا نہیں کرتا جو
شخص جھوٹ سے پرہیز کرے وہ ایک نہ ایک
دن ہر گناہ سے پرہیزکر لیتا ہے
دعائیں کروائی نہیں جاتی دعائیں لی جاتی ہیںجتنا جلد انسان اس حقیقت کوسمجھ لے اتناجلد ہی اسکی دنیا اور آخرت سنورنے لگتی ہے
Life lesson quotes