Reshty aur Zindagi best urdu quotes & (Urdu poetry)
Reshty aur Zindagi best urdu quotes & (Urdu poetry)
رشتہ اور زندگی
Reshty aur Zindagi best urdu quotes
اکثر ہم لوگ رشتے نبھاتے نبھاتے جینا بھی بھول جاتے ہیں
بس گدھے کی زندگی جی رہے ہوتے ہیں ہر وقت ذمہ داریوں کا بوجھ
ہر وقت مسائل کا حل ڈھونڈنے میں لگا دیتے ہیں اور اپنی زندگی اتنی اُلجھا لیتے ہیں
کہ اپنے مستقبل کیلئے کچھ بھی نہیں کر پاتے اور جن رشتوں کیلئے ہم اپنا سب کچھ
داؤ پر لگا چکے ہوتے ہیں وہ رشتے وقت آنے پر ہم سے ناطہ توڑ لیتے ہیں
[ads4]
Reshty aur Zindagi best urdu quotes
بس ہماری برداشت تک وہ رشتے قائم رہتے ہیں اور جیسے برداشت ختم تعلق ختم۔
میں یہ نہیں کہتا کہ سارے رشتے ہی بُرے ہوتے ہیں مگر کچھ رشتے اسے ہوتے ہیں
جو بس ہمیں مطلب کیلئے استعمال کر رہے ہوتے ہیں ادھر مطلب ختم ادھر رشتہ ختم
سچے رشتوں میں فاصلہ چاہے جتنا بھی آجائے مگر اس میں احساس اور خلوص کبھی کم نہیں ہوتا
اس لیئے میں ہمیشہ کہتا ہوں۔
دوستی اور پریم اُسی کے ساتھ رکھنا جو تمہاری ہنسی کے پیچھے درد، غصے کے پیچھے کا پیار اور
خاموشی کے پیچھے کی وجہ سمجھ سکے۔اور آخری بات کچھ لوگ مطلب ختم ہونے پر رشتہ ختم کر لیتے ہیں
اور کچھ کسی کی خوشی اپنے رشتوں کو قربان کر دیتے کیلئے۔
[box type=”shadow” align=”aligncenter” class=”” width=””]Rishty aur podhon ki misal aik see hai Yeh insan ki towaja chahty hain Agar in ko waqat na dia to yeh murjha jaty hain.[/box]
[box type=”shadow” align=”aligncenter” class=”” width=””]Baz risthy surf hamari bardasht ki waja se qaim hoty hain. Aur asy rishty bus asi waqat tak qaim rehty hain. Jab tak hamary Andar bardshat ki taqat moujaud rehti hai[/box]
[box type=”shadow” align=”aligncenter” class=”” width=””]Bhot ajeeb se how gay hain yeh rishty aaj kal sub fursat mein hain par Waqat ksi ky pass nahin[/box]
[ads1]